اہم خبریں

کرکٹ ورلڈ کپ کامیدان سجنے کوتیار،قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کوویزوں کاانتظار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )کرکٹ ورلڈ کپ کامیدان سجنے کوتیار،قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کوویزوں کاانتظار،میگا ایونٹ شروع ہونے میں چند دن باقی ،بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار ، پاکستانی کرکٹ ٹیم کو تاحال ویزے جاری نہ کئے،، بھارت نے ویزے سکیورٹی کلیئرنس سے مشروط کر دیئے، بھارت کی طرف سے ویزا نہ ملنے پر […]

احتساب بلاتفریق سب کا ہونا چاہیے، مولانا عبدالغفور حیدری

لاہور(نیوزڈیسک) جے یو آئی (ف) کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ احتساب بلا تفریق سب کا ہونا چاہئے۔اتوار کو انہوں نے کہاکہ پی ڈی ایم میں ہر ایک جماعت کے اپنے اپنے اصول ہیں، مسلم لیگ ن کسی کے خلاف احتجاج کرتی ہے تو ہم اس کے پابند نہیں ہیں،ے یو […]

میانوالی ایکسپریس حادثہ، غفلت کے مرتکب 4ریلوے اہلکار معطل

میانوالی (نیوزڈیسک)میانوالی ایکسپریس حادثے میں غفلت پر ریلوے کے 4 اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔ترجمان ریلوے کے مطابق ڈپٹی پرنسپل افسران کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی قائم کر دی گئی ہے، کمیٹی 24 گھنٹوں میں رپورٹ پیش کرے گی۔اس حوالے سے چیئرمین ریلوے کا کہنا تھا کہ ذمے داران کے خلاف قانون کے مطابق […]

اے بی این نیوز اسلام آباد کے بیورو چیف خالد جمیل کی گرفتاری کے خلاف صحافتی تنظیموں کے احتجاجی مظاہرے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     ) اے بی این نیوز اسلام آباد کے بیورو چیف خالد جمیل کی گرفتاری کے خلاف اسلام آباد،لاہور اور دیگرشہروں میں صحافتی تنظیموں کے احتجاجی مظاہرے ،صحافیوں نے خالد جمیل کی ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ اظہار رائے پر قدغن کسی […]

پارا چنارکی سبزی منڈی میں جنگلی چیتے کا حملہ، 2 افراد زخمی

پاراچنار (نیوزڈیسک) سبزی منڈی میں جنگلی چیتے نے حملہ کر کے 2 افراد کو زخمی کر دیا۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع کرم کے علاقے پارا چنار میں سبزی منڈی میں جنگلی چیتے کے حملے سے 2 افراد زخمی ہوگئے،ریسکیو حکام کے مطابق حملے سے زخمی ہونے والے دونوں افراد کو ہسپتال منتقل کر […]

میانوالی ایکسپریس کو حادثے کے بعد ریلوے نے غفلت کے مرتکب 4اہلکار معطل کردیئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )میانوالی ایکسپریس کو حادثے کے بعد ریلوے نے غفلت کے مرتکب 4اہلکار معطل کردیئے،ڈپٹی پرنسپل افسران کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی،ریلوے حکام کے مطابق حادثہ کانٹہ نہ بدلنے کے باعث پیش آیا،میانوالی سے لاہور جانے والی ٹرین شیخوپورہ میں پٹڑی پر کھڑی مال بردار گاڑی سے […]

وزیراعظم کی ہدایت پرسرکاری تعطیل کے روز بھی بجلی چوروں اور نادہندگان کیخلاف آپریشن

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )وزیراعظم کی ہدایت پرسرکاری تعطیل کے روز بھی بجلی چوروں اور نادہندگان کیخلاف آپریشن ،آئیسکوریجن میں مزید47بجلی چور پکڑے گئے،27افراد کوگرفتارکرلیاگیا،6کروڑ60لاکھ روپے سے زائدکے جرمانے عائد،میپکوریجن میں ایک دن میں مزید 140 بجلی چور پکڑے گئے،99مقدمات درج،جنوبی پنجاب میں گرفتار بجلی چوروں کی تعداد954ہوگئی،بجلی چوروں سے 9کروڑ21لاکھ روپے وصول کرلئے […]

نگران حکومت ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے پرعزم ہے، وزیرخزانہ شمشاد اختر

اسلام آباد (اے بی این نیوز)نگران حکومت ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے پرعزم،سرمایہ کاروں کو مختلف مراعات دی جارہی ہیں،نگران وزیرخزانہ شمشاد اخترکی گورنرسندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات میں گفتگو کہا گورنرسندھ وفاقی حکومت اور صنعتکاروں کے مابین رابطے کیلئے اہم کرداراداکررہے ہیں،کامران ٹیسوری نے کہا ڈالر کے ایکسچینج ریٹ کے نیچے آنے […]

تمام سیاسی جماعتوں کو الیکشن لڑنے کی مکمل آزادی ہونی چاہیے، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )تمام سیاسی جماعتوں کو الیکشن لڑنے کی مکمل آزادی ہونی چاہیے، آئین میں واضح ہے کہ ملک کا نظام منتخب نمائندے چلائیں گے، نگران وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا ریڈیو پاکستان میں تقریب سے خطاب کہا کسی سیاسی جماعت کو الیکشن لڑنے سے روکانہیں جاسکتا،ہماری محدود مدت اور محدود اختیار کی […]

چیئرمین پی ٹی آئی اور غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ان کے اسیر ساتھیوں کے بغیر بھی عام انتخابات ہو سکتے ہیں،نگران وزیر اعظم

اسلام آباد(اے بی این نیوز       ) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کہتے ہیں چیئرمین پی ٹی آئی اور غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ان کے اسیر ساتھیوں کے بغیر بھی عام انتخابات ہو سکتے ہیں،الیکشن کمیشن کا موجودہ سربراہ چیئرمین پی ٹی آئی کا ہی مقرر کردہ ہے،وہ کیوں ان کی مخالفت کریں گے،،غیر ملکی خبر […]