پاکستان پُرامن ملک ، جاپان ٹریول ایڈوائزری پر نظرِ ثانی کرے، گورنر پنجاب

لاہور(نیوزڈیسک)گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن نے کہا ہے کہ جاپان اپنی ٹریول ایڈوائزری پر نظرثانی کرے،اتوار کوگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن سے پاکستان میںجاپان کے سفیر نے ملاقات کی ،ملاقات میں تجارت، سیاحت اور تعلیم کے شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو بڑھانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔اس موقع پر گورنر پنجاب نے کہا کہ […]
مارکیٹ میں بخار کے غیر معیاری سیرپ کی فروخت کا انکشاف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فا رما سیو ٹیکل کمپنیو ں میں موجود ما فیا موت بانٹنے لگا،مارکیٹ میں بخار کے غیر معیاری سیرپ کی فروخت کا انکشاف،ڈریپ نے دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا،،پیڈولل سسپنشن پراڈکٹ کی ری کال الرٹ جاری ،پیڈولل سسپنشن پیراسیٹامول فارمولہ سے تیارکردہ ہے، پیڈولل سسپنشن جے […]
آشوبِ چشم وائرل انفیکشن کراچی کے بعد پشاور،قصور اورنارنگ منڈی پہنچ گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آشوبِ چشم وائرل انفیکشن کراچی کے بعد پشاور،قصور اورنارنگ منڈی پہنچ گیا،ہسپتالوں میں آنکھوں کی شکایات کے ساتھ آنے والے25میں سے 6افراد میں انفیکشن کی تصدیق،سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں مریضوں کی تعداد دن بدن بڑھنے لگی،نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اہم اجلاس طلب کرلیا،وباء کی حفاظتی تدابیر اورسدباب […]
دونوجوانوں کو غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا

سیالکوٹ (نیوز ڈیسک)دونوجوانوں کو غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا۔چہرہ اینٹیں مار کر مسخ کر دیا گیا تھا ، لیکن مقتولین کو کپڑوں سے پہنچانا گیا۔ دہرے قتل ملوث ملزمان کو گرفتار کرنے کے قتل کا معمہ حل ہو گیا۔دنوں نوجوانوں کواس لیے قتل کیا گیا کہ اُن کے ملزمان کی بہن کے ساتھ […]
مزیدار تل پٹی کھائیں چاکلیٹ بھول جائیں

تل پٹی بنانے اجزاء تلِ۔۔۔۔۔۔۔1کپ گڑ۔۔۔۔۔۔۔3کپ پسی الائچی۔۔۔۔۔۔۔2کھانے کا چمچہ گھی۔۔۔۔۔۔۔1کھانے کے چمچے تل پٹی بنانے کا طریقہ سب سے پہلے تل اچھی طرح صاف کر کے انہیں بھون لیں پھر الگ سے ایک پانی میں گڑ کو اُبالیں جب شیرہ گاڑھا ہو جائے تو اس میں بھنے ہوئے تِل اس میں ڈال کر اچھی […]
ایشین گیمز ،پاکستانی والی بال ٹیم کی شاندار کامیابی،برازیلین کوچ آبدیدہ ،ویڈیو وائرل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ایشین گیمز والی بال مقابلوں میں پاکستان نے جنوبی کوریا تین صفر سے ہرادیا،شاندار فتح پر قومی ٹیم کےبرازیلین کوچ آبدیدہ ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل،اسینے رمیرس نے کہا یہ بہت مشکل تھا آپ کو اندازہ نہیں کھلاڑیوں نے یہاں تک پہنچنے کیلئے کتنی محنت کی،قومی ٹیم کا کوارٹرفائنل میں مقابلہ […]
ملک کا نظام منتخب نمائندے ہی چلائیں گے،نگراں وزیراطلاعات کی وضاحت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگراں وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ سرکاری میڈیا کسی سیاسی جماعت کی حمایت نہیں کرتا،تمام سیاسی جماعتوں کو منصفانہ کوریج ملنی چاہیے ،تمام سیاسی جماعتوں کو انتخاب لڑنے کی آزادی ہے ، ملک کا نظام منتخب نمائندے ہی چلائیں گے، شفاف انتخابات کرانا نگراں حکومت کی ذمہ داری ہے ۔انہوں […]
ڈالر کی قدر کم ہونے سے عوام کو ریلیف ملے گا ،نگران وزیرتجارت گوہرا عجاز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے یکم اکتوبر کو پٹرول کی قیمت میں کمی کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے نگران وزیرتجارت گوہرا عجاز کہتے ہیں ڈالر کی قدر کم ہونے سے عوام کو ریلیف ملے گا،کرنسی سمگلنگ روکنے سے ڈالر نیچے آیا، روپے کی قدر میں بہتری آ رہی ہے، […]
غلط انجکشن سے 12 شوگر کے مریضوں کی بینائی متاثر

لاہور (نیوز ڈیسک)غلط انجکشن سے 12 شوگر کے مریضوں کی بینائی متاثر،نابینا ہونے کا خطرہ پیدا ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں غلط انجکشن کے استعمال سے شوگرکے 12مریضوں کی بینائی متاثر،حکومت نے انجکشن پر پابندی لگا دی،مارکیٹ سے ساراسٹاک اٹھالیا، صوبائی حکومت نے 5رکنی کمیٹی تشکیل دے دی، نگراں وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم […]
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ لندن پہنچ گئے،سعودی عرب بھی جانے کا امکا ن

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نیویارک سے لندن پہنچ گئے،تین روز تک قیام کے بعد لندن سے سعودی عرب جانے کا بھی امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ لندن میں مختلف پروگرامز میں شرکت کریں گے ، آکسفورڈ یونین بھی جائیں گے، ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم کا […]