مزیدار تل پٹی کھائیں چاکلیٹ بھول جائیں

تل پٹی بنانے اجزاء
تلِ۔۔۔۔۔۔۔1کپ
گڑ۔۔۔۔۔۔۔3کپ
پسی الائچی۔۔۔۔۔۔۔2کھانے کا چمچہ
گھی۔۔۔۔۔۔۔1کھانے کے چمچے
تل پٹی بنانے کا طریقہ
سب سے پہلے تل اچھی طرح صاف کر کے انہیں بھون لیں پھر الگ سے ایک پانی میں گڑ کو اُبالیں جب شیرہ گاڑھا ہو جائے تو اس میں بھنے ہوئے تِل اس میں ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں کچھ اس کو ٹھنڈا ہونے کے لیے رکھ دیں جب تیار ٹھنڈا ہو جائے تو اس کو ایک کٹر کی مدد سے اپنی پسند کے مطابق ٹکرو ں میں کاٹ لیں اس کے بعد اس کو ایئر ٹائٹ باکس میں رکھ لیں اور حسب ضرورت استعمال کریں سردیوں میں یہ چیز گھروں میں عام استعمال ہوتی ہیں ۔