اہم خبریں

ملک کا نظام منتخب نمائندے ہی چلائیں گے،نگراں وزیراطلاعات کی وضاحت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگراں وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ سرکاری میڈیا کسی سیاسی جماعت کی حمایت نہیں کرتا،تمام سیاسی جماعتوں کو منصفانہ کوریج ملنی چاہیے ،تمام سیاسی جماعتوں کو انتخاب لڑنے کی آزادی ہے ، ملک کا نظام منتخب نمائندے ہی چلائیں گے، شفاف انتخابات کرانا نگراں حکومت کی ذمہ داری ہے ۔انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریڈیو پاکستان کی بہتری کیلئے اقدامات کیا جارہے ہیں، اس کو جدید ترین بنانا میری کوشش ہے ۔

متعلقہ خبریں