ہردیپ سنگھ قتل کیس ، امریکہ نے کینیڈا کی حمایت کا اعلان کردیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ہردیپ سنگھ قتل کیس ، امریکہ نے بھی کینیڈا کی حمایت کا اعلان کردیا ،بھارت کے کینیڈین شہری کے قتل میں ملوث ہونے کی تصدیق کے بعد امریکہ بھی کینیڈا کا حمایتی بن گیا ۔انٹونی بلنکن کے بیان کے مطابق امریکہ کا کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے بھارت پر لگائے گئے الزامات پر […]
صارفین اب واٹس ایپ سہولیات استعمال نہیں کر سکیں گے؟

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) صارفین اب واٹس ایپ سہولیات استعمال نہیں کر سکیں گے؟،واٹس ایپ نے پرانے اینڈرائیڈ فونز پر واٹس ایپ سہولیات ختم کرنے کا اعلان کردیا، صارفین 24 اکتوبر تک اینڈرائیڈ 4 اعشاریہ 1 یا اس کے بعد کے اینڈرائیڈ فونز پر واٹس ایپ 24 اکتوبر سے بعد استعمال نہیں ہو سکے کمپنی کے مطابق […]
شیخوپورہ ،ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں،20 افراد زخمی ،معتدد کی حالت تشویشناک

شیخوپورہ (نیوز ڈیسک) شیخوپورہ قلعہ ستار شاہ کے قریب ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں،20افراد زخمی، 5کی حا لت تشویشناک،حادثہ لائن تبدیل نہ ہونے کے باعث پیش آیا ، زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ پولیس اور امدی ٹیمیں فوراََ موقع پر پہنچ گئیں۔
پریانکا چوپڑا اپنی کزن پرینیتی کی شادی پر نہیں جائیں گی،وجہ سامنے آگئی

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ پریانکا چوپڑا اپنی کزن پرینیتی کی شادی پر نہیں جائیں گی۔ واضح رہے کہ انہوں نے شادی میں نہ جانے کی وجہ ذاتی مصروفیات کو قرار دیدیا۔ انہوں نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں پرینیتی کے لیے پیار بھرا پیغام لکھا اور نیک خواہشات کا اظہار بھی […]
ڈالر ذخیرہ کرنے والے نہیں بچ پائیں گے ، اب ٹارگیٹڈ آپریشن کیا جائیگا

کراچی (نیوز ڈیسک) اب ڈالر ذخیرہ کرنے والے نہیں بچ پائیں گے،ان کا ڈیٹا جمع کر کے ان گھر وں پر چھاپے مارے جائیں گے ،اس طرح ڈالر ذخیرہ کرنے والوں کیخلاف شکنجہ مزید شخت کیا جائے گا،یہ ڈیٹا فنانشل مانیٹرنگ یونٹ ،ایکسچینج کمپنیو ں سے ڈیٹا حاصل کیا جائے گا،اس حوالے سے سرکاری افسران […]
محکمہ موسمیات کی خوشخبری،مزید بارش کی پیش گوئی

لاہور(نیوز ڈیسک) اسلام آباد،لاہور اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد، کمالیہ، چنیوٹ کے علاقوہ آزاد کشمیر گلگت بلتستان کے اکثر علاقوں میں بارش ہو گی جبکہ گوجرانوالہ ،راولپنڈی میں شدید بارش ہو گئی ،نشیبی علاقے زیر آب بھی آسکتے ہیں چترال، دیر اور سوات کے پہاڑی علاقوں میں […]
کراچی میں پختونوں کو افغان مہاجر کہہ کر تنگ کرنا بند کیا جائے ، ایمل ولی

پشاور (نیوزڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما ایمل ولی کا کہنا ہے کہ کراچی دنیا بھر میں پختونوں کا سب سے بڑا شہر ہے،افغان مہاجرین کے نام پر پختونوں کو تنگ کرنا بند کیا جائے۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ باچاخان کا نظریہ ختم کرنے کی باتیں کرنے […]
راولپنڈی ،احتساب عدالت نے 22 ریفرنسز بحال کردئیے، پیر کو سماعت ہوگی

راولپنڈی(نیوزڈیسک) احتساب عدالت نے 22 نیب ریفرنسز بحال کردئیے،سماعت پیر کے روز ہوگی۔نیب ترامیم کالعدم قرار دیے جانے کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کے تحت احتساب عدالت راولپنڈی نے 22 نیب ریفرنسز بحال کردیے۔ تمام ریفرنسز کے ملزمان کو نوٹس جاری کرکے 25 ستمبر کو عدالت طلب کرلیا گیا۔
28 جنوری 2024 الیکشن کا دن ہے، منظور وسان کی پیشگوئی

کراچی(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے پیشگوئی کی ہے کہ 28 جنوری 2024 الیکشن کا دن ہے۔پی پی رہنمامنظوروسان نے کہاکہ انتخابات میں پی پی پی اور ن لیگ میں مقابلہ سخت ہوگا اور سندھ میں پی پی پی کے خلاف تمام جماعتوں کا اتحاد بنے گا۔ان کا کہنا تھاکہ جی ڈی اے […]
پاکستان سے آزاد تجارت کا معاہدہ آخری مرحلے میں ہے،تھائی سفیر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان میں تھائی لینڈ کے سفیر چاکریڈ کراچائیونگ نے کہا ہےکہ ان کا ملک پاکستان کے ساتھ آزاد تجارت کے معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے تیار ہے،ہفتہ کو اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورہ کے موقع پر تاجر برادری سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ تھائی ایئر […]