اہم خبریں

احتساب بلاتفریق سب کا ہونا چاہیے، مولانا عبدالغفور حیدری

لاہور(نیوزڈیسک) جے یو آئی (ف) کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ احتساب بلا تفریق سب کا ہونا چاہئے۔اتوار کو انہوں نے کہاکہ پی ڈی ایم میں ہر ایک جماعت کے اپنے اپنے اصول ہیں، مسلم لیگ ن کسی کے خلاف احتجاج کرتی ہے تو ہم اس کے پابند نہیں ہیں،ے یو آئی (ف) کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ میں توصرف اپنی رائے ہی دے سکتا ہوں، کل اگر الیکشن نہ ہوئے تو کیا کرسکتے ہیں؟

متعلقہ خبریں