اہم خبریں

میانوالی ایکسپریس حادثہ، غفلت کے مرتکب 4ریلوے اہلکار معطل

میانوالی (نیوزڈیسک)میانوالی ایکسپریس حادثے میں غفلت پر ریلوے کے 4 اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔ترجمان ریلوے کے مطابق ڈپٹی پرنسپل افسران کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی قائم کر دی گئی ہے، کمیٹی 24 گھنٹوں میں رپورٹ پیش کرے گی۔اس حوالے سے چیئرمین ریلوے کا کہنا تھا کہ ذمے داران کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں