اہم خبریں

وزیراعظم کی ہدایت پرسرکاری تعطیل کے روز بھی بجلی چوروں اور نادہندگان کیخلاف آپریشن

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )وزیراعظم کی ہدایت پرسرکاری تعطیل کے روز بھی بجلی چوروں اور نادہندگان کیخلاف آپریشن ،آئیسکوریجن میں مزید47بجلی چور پکڑے گئے،27افراد کوگرفتارکرلیاگیا،6کروڑ60لاکھ روپے سے زائدکے جرمانے عائد،میپکوریجن میں ایک دن میں مزید 140 بجلی چور پکڑے گئے،99مقدمات درج،جنوبی پنجاب میں گرفتار بجلی چوروں کی تعداد954ہوگئی،بجلی چوروں سے 9کروڑ21لاکھ روپے وصول کرلئے گئے

متعلقہ خبریں