اہم خبریں

پارا چنارکی سبزی منڈی میں جنگلی چیتے کا حملہ، 2 افراد زخمی

پاراچنار (نیوزڈیسک) سبزی منڈی میں جنگلی چیتے نے حملہ کر کے 2 افراد کو زخمی کر دیا۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع کرم کے علاقے پارا چنار میں سبزی منڈی میں جنگلی چیتے کے حملے سے 2 افراد زخمی ہوگئے،ریسکیو حکام کے مطابق حملے سے زخمی ہونے والے دونوں افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

متعلقہ خبریں