اہم خبریں

حکمرانوں کے اثاثےفروخت کر کے قرض اتارا جائے، امیر جما عت اسلامی سراج الحق

کوئٹہ (  اے بی این نیوز   )جماعت اسلامی کامہنگائی کے خلاف بلوچستان کے بعد سندھ میں دھرنا دینے کااعلان،سراج الحق نے خطاب کرتے ہوئے کہا حکمرانوں کے اثاثے بیچ کر قرض اتارا جائے،اشرافیہ کے اکاؤنٹس سے پیسے نکالے جائیں،سب سے پہلے ٹیکس اشرافیہ پرلگایاجائے،پاکستان کے تمام مافیازپیپلزپارٹی،مسلم لیگ ن اورپی ٹی آئی میں ہیں ، افغانستان اور ایران میں بجلی، پیٹرول سستا ہے، مہنگائی صرف پاکستان میں کیوں ہے۔

متعلقہ خبریں