اہم خبریں

اسرائیل سے تعلقات پر پاکستان اپنا فیصلہ ملکی مفادات میں کریگا، نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )اسرائیل سے تعلقات پر پاکستان اپنا فیصلہ ملکی مفادات میں کریگا، نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی کااسرائیلی وزیرخارجہ کے بیان پرموقف، انہوں نے کہا پاکستان فلسطینی عوام کے مفادات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے فیصلہ کرے گا ۔

متعلقہ خبریں