اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر کوئی بھی الیکشن غیرآئینی ہوگا، تحریک انصاف کاوزیراعظم کے بیان پرردعمل، پی ٹی آئی کے بغیر کوئی بھی الیکشن عوام ہرگز قبول نہیں کریں گے،،عوام تائیدکی حامل سیاسی جماعتوں کوانتخابات سے باہررکھنے سے تباہ کن نتائج برآمدہوتے ہیں،، تحریک انصاف پاکستان کی سب سے بڑی اور وفاقی سطح پر عوام کی واحد نمائندہ سیاسی جماعت ہے















