سیالکوٹ (نیوز ڈیسک) سینئر صحافی عمران ریاض گھر پہنچ گئے اپنی فیملی کے ہمراہ ہیں۔ سیالکوٹ پولیس نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ کئی ماہ سے لاپتہ صحافی اتوار کو اپنے گھر پہنچ گئے ہیں ۔
Imran Riaz Khan, a well known Pakistani journalist who was “missing” for almost 5 months now, has finally returned home.
He is one of the many names who are suffering from #EnforcedDisappearancesInPakistan.
These are innocent people who are either members & supporters of… pic.twitter.com/wRNuxoez41— PTI (@PTIofficial) September 25, 2023
دوسری طرف عمران خان کے وکیل نے بھی عمران ریاض کی رہائی کی تصدیق کر دی ،عدالتی نظام کی وجہ عمران ریاض کی رہائی میں تاخیر ہوئی ۔ اس کے علاوہ پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ سے بھی عمران ریاض رہائی کی تصدیق کی گئی ہے ۔ واضح رہے کے عمران ریاض کو 9 مئی کے واقعایات کے بعد سیالکوٹ ایئر پورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا۔
Journalist/Anchor Mr.Imran Riaz Khan has been safely recovered. He is now with his family.
صحافی/اینکر عمران ریاض خان صاحب بازیاب ہو چکے ہیں۔ وہ اپنے گھر پہنچ چکے ہیں@OfficialDPRPP @rpogujranwala @PunjabPoliceCPO @GovtofPunjabPK @GovtofPakistan— Sialkot Police (@DpoSialkot) September 25, 2023















