راولپنڈی( اے بی این نیوز )آئیسکو کے بیشتر علاقوں میں بارش کے باعث 43 فیڈرز پر فالٹ اور ٹریپنگ کر گئے،بیروٹ تڑامڑی کمپنی باغ جھنگی بسال چکری جاتلہ کرپا کلر کہار سٹی برھان سٹی سوہاوہ فیڈرز پر فالٹ،نیو روات غور غشتی کلر سیداں ڈھوک نور ہٹیاں فوارہ چوک نارہ مٹور گنگن فیڈرز پر بھی فالٹ آگیا،علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے۔















