حکمران نیک نیتی سے کام کرتے تو کراچی کا شمار ترقی کرنے والے شہروں میں ہوتا ،مصطفیٰ کمال

کراچی (  اے بی این نیوز  )سب حکمران کہتے ہیں آپ ہمیں ووٹ دو ہم آپکے لیے تارے توڑیں گے ،، ایم کیو ایم کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہااگر حکمرانوں کی باتیں سچی ہوتیں تو بچے گٹروں میں گر کر مر نہیں رہے ہوتے ،حکمران نیک نیتی سے کام کرتے تو کراچی کا شمار ترقی کرنے والے شہروں میں ہوتا