اہم خبریں

بجلی بلز پراضافی ٹیکسز، جماعت اسلامی نے سپریم کورٹ کادروازہ کھٹکھٹادیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) جماعت اسلامی پاکستان نے بجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکسز کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔جمعرات کو جماعت اسلامی کی جانب سے دائر کردہ درخواست میں وفاق اور نیپرا سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ نیپرا بجلی ٹیرف کا تعین نیپرا قانون کیخلاف […]

دھرنا،پولیس نے 53 مظاہرین اساتذہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

لاہور( اے بی این نیوز    )سول سیکرٹریٹ چوک میں اساتذہ کے دھرنے پر پولیس آپریشن کا معاملہ،پولیس نے 53 مظاہرین اساتذہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ، ایف آئی آر میں روڈ بلاک، کارسرکار میں مزاحمت،پولیس پر حملے کی دفعات شامل، جان سے مارنے کی کوشش اور سرکاری سامان چھیننے سمیت دیگر دفعات بھی شامل ،ایف آئی […]

پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف احمد آباد پہنچ گئے

احمد آباد(نیوزڈیسک)پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف بھارتی کرکٹ بورڈ کی دعوت پر احمد آباد پہنچ گئے۔پی سی بی چیئرمین اس مختصر دورے میں بھارتی کرکٹ آفیشلز سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ ان کی واپسی 16 اکتوبر کو شیڈول ہے۔ یادرہے کہ پاک بھارت ورلڈ کپ میچ ہفتے کو احمد آباد میں […]

پٹرول کی قیمت میں36 روپے فی لیٹر کمی کا امکان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان،پٹرول کی قیمت میں36 روپے فی لیٹر کمی کا امکان،ڈیزل کی قیمت میں19 روپے فی لٹر کی کمی متوقع ہے،عالمی منڈی میں پٹرول10 ڈالر فی بیرل سستا،104 ڈالر فی بیرل ہوگیا،عالمی منڈی میں ڈیزل8 ڈالر فی بیرل سستا،118 ڈالر فی بیرل ہوگیا۔

جنیدصفدراورعائشہ سیف میں طلاق ہوگئی،سوشل میڈیاپرعلیحدگی کی تصدیق

لندن(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی چیف آرگنائزرمریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اور اُن کی اہلیہ عائشہ سیف میں طلاق ہوگئی، تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن)کی چیف آرگنائزرمریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اور اُن کی اہلیہ عائشہ سیف میں طلاق ہوگئی،جنید صفدر نے اس کی تصدیق سوشل میڈیا پر کی ہے،اس موقع پرجنیدصفدر […]

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز،پاکستان اور کمبوڈیا کےدرمیان میچ ڈرا ہو گیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرزمیںپاکستان اور کمبوڈیا کےدرمیان میچ ڈرا ہو گیا،فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز:دونوں ٹیمیں مقررہ وقت میں کوئی گول نہ کرسکیںفیفاکوالیفائرزکادوسرالیگ17اکتوبرکواسلام آبادمیں کھیلاجائےگا

خیبرپختونخوا میں بجلی کی تقسیم و چوری کے حوالے سے تفصیلات جاری

پشاور (  اے بی این نیوز      )سیکرٹری توانائی راشد لنگڑیال نے خیبرپختونخوا میں بجلی کی تقسیم و چوری کے حوالے سے تفصیلات جاری کر دیں،خیبرپختونخوا میں پچھلے سال 439ارب روپے کی بجلی فراہم کی گئی ،خیبرپختونخوا میں پچھلے سال 302ارب روپے کے واجبات وصول کئے گئے ،خیبرپختونخوا میں پچھلے سال137ارب روپے کی بجلی چوری و نقصانات کی […]

پاکستان ریلوے نے موسم سرما کا ٹائم ٹیبل جاری کردیا،ترجمان

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان ریلوے نے موسم سرما کا ٹائم ٹیبل جاری کر دیا۔ لاہور سے ترجمان ریلوے کے مطابق موسم سرما کا ٹائم ٹیبل 15 اکتوبر سے نافذ العمل ہوگا۔ جمعرات کو جاری ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ ٹائم ٹیبل میں کئی ٹرینوں کے عارضی اسٹاپس کو مستقل کیا گیا ہے۔

خان پور،ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکاروں کے اغوا کا مقدمہ درج

خان پور(نیوزڈیسک)خان پور کے علاقے کچے کوٹ شاہو میں پولیس چوکی پر حملے کے بعد ڈاکوؤں کے ہاتھوں ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکاروں کو اغواء کرنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ایس ایچ او سمیت 5 اہلکاروں کے اغواء کا مقدمہ کوٹ شاہو تھانے میں درج کیا گیا ۔14نامزد اور […]

سابق ڈپٹی چیئرمین نیب ظاہر شاہ کو ممبر وزیر اعظم معائنہ کمیشن لگانے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی سابق ڈپٹی چیئرمین نیب ظاہر شاہ کو ممبر وزیر اعظم معائنہ کمیشن لگانے کی منظوری دیدی، ظاہر شاہ چند روز قبل ڈپٹی چیئرمین نیب کے عہدے سے مستعفی ہوئے تھے ،وزیر اعظم نے ظاہر شاہ کو پی ایم آئی سی کا ممبر تعینات کرنے […]