اہم خبریں

کپتان مکمل طور پر صحتمند اور مطمئن ہیں، علیمہ خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ کپتان مکمل صحتمند اور جیل میں مطمئن ہیں۔سائفر کیس میں کچھ نہیں اور کیس تو دفتر خارجہ کا بنتا ہے، بلاول بھٹو کو کیس کرنا چاہیے تھا رانا ثناء اللّٰہ نے کیوں بنایا؟جمعرات کو میڈیا سے […]

بین الاقوامی معیار کا دو زبانوں پر مشتمل ڈرائیونگ لائسنس کا اجراء کیا جارہا ہے،وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )نگران وزیراعظم پاکستان کے وژن اور نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی کی ہدایات پر اسلام آباد ٹریفک پولیس میں بنیادی اصلاحات کردی گئیں۔بین الاقوامی معیار کا دو زبانوں پر مشتمل ڈرائیونگ لائسنس کا اجراء کیا جارہا ہے۔اسلام آباد پولیس کا جاری کردہ ڈرائیونگ لائسنس بین الاقوامی طور استعمال […]

لاہور، شہباز شریف کی گاڑی روک کر احتجاج کرنے والوں پر مقدمہ درج

لاہور(نیوزڈیسک) سابق وزیراعظم شہباز شریف کی لاہور آمد پر ان کی گاڑی روک کر احتجاج کرنے اور انہیں برا بھلا کہنے پر درجنوں افراد پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے تین نامزد افراد سمیت 90 لوگوں پر مقدمہ درج کرلیا،مقدمہ کار سرکار میں مداخلت ، وردی پھاڑنے سمیت دیگر دفعات […]

عالمی بینک سیلاب زدہ علاقوں میں جاری منصوبوں میں تعاون جاری رکھے، وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر

رباط ( اے بی این نیوز   )وزیر خزانہ نے سیلاب زدہ علاقوں میں بحالی و تعمیر نو کے لیے عالمی بینک کے تعاون کو سراہا، انہوں نے کہا کہعالمی بینک سیلاب زدہ علاقوں میں جاری منصوبوں میں تعاون جاری رکھے، وہ مراکش میں عالمی بینک کے ناٸب صدر براٸے جنوبی ایشیا مارٹن ریزرسے ملاقات کر رہی تھیں،وزیر […]

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کل ملک بھر میں یوم طوفان اقصی منانے کا اعلان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )چودہ اکتوبر پشاور میں ہونے والی مفتی محمود کانفرنس کو فلسطینی بھائیوں کے حق میں بڑے مظاہرے میں تبدیل کرنے کا اعلان ،سرزمین فلسطین پر آگ بھڑک اٹھی ہے ،ہر مسلمان اپنے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں کھڑے ہوکر ان کے موقف کو تقویت دیں ،مولانا فضل الرحمان نے کہا […]

نواز شریف نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

مکہ مکرمہ(نیوزڈیسک) مسلم لیگ ( ن ) کے قائد میاں محمد نواز شریف نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ قائد ن لیگ میاں محمد نواز شریف لندن سے آج سعودی عرب پہنچے تھے، جہاں انہوں نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کی۔نواز شریف سعودی عرب میں پانچ دن قیام کے بعد دبئی […]

21 اکتوبر کے دن پاکستان میں خوشحالی اور ترقی کا سورج طلوع ہو گا،حمزہ شہباز

لاہور ( اے بی این نیوز   )سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور ن لیگ کے راہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ21 اکتوبر کے دن پاکستان میں خوشحالی اور ترقی کا سورج طلوع ہو گا، ہم نواز شریف کے ورکر ہیں اور اپنے قائد کا بھرپور استقبال کریں گے، ان سے وکلا برادری مسلم لیگ ن سیکریٹریٹ میں […]

پی ٹی آئی کوئی سیاسی جماعت نہیں،خواجہ سعدرفیق

اٹک (نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن)کے قائدمیاں محمد نواز شریف کو 12 سال جلاوطنی اور ساڑھے 4 سال قید کاٹنا پڑی۔ پی ٹی آئی کوئی سیاسی جماعت نہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے ہر گندا کام خود کیا تہمت لوگوں پر لگاتا تھا۔ سپریم کورٹ […]

نوازشریف کی تاحیات نااہلی ختم ہوچکی ،پارلیمنٹ نے قانون میں تبدیلی کردی ہے،اسحاق ڈار

اسلام آباد (اے بی این نیوز) مسلم لیگ کے راہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہماضی کے تلخ تجربوں کی وجہ سے پاکستان کی عوام نے بہت کچھ کھویا،آج پاکستان کوکہیں اورہوناچاہیے تھا،پاکستان کامقابلہ اپنے ہمسایہ ملک ہندوستان کے ساتھ تھا،پاکستان میں مارشل لاکےتجربات نہ کیےجاتےتو ہم بہت آگے ہوتے،ہماری عوام بہتراوراچھاپاکستان اپنے سامنے دیکھ […]

ورلڈکپ،جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو 134رنزسے ہرادیا

لکھنو(نیوزڈیسک)کرکٹ ورلڈ کپ2023 کے دسویں میچ میں جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو 134 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی، 312 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کینگروز 177 پر ڈھیر ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق لکھنو کے اٹل بہاری واجپائی اسٹیڈیم میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ دی۔ جنوبی افریقا کا […]