اہم خبریں

کپتان مکمل طور پر صحتمند اور مطمئن ہیں، علیمہ خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ کپتان مکمل صحتمند اور جیل میں مطمئن ہیں۔سائفر کیس میں کچھ نہیں اور کیس تو دفتر خارجہ کا بنتا ہے، بلاول بھٹو کو کیس کرنا چاہیے تھا رانا ثناء اللّٰہ نے کیوں بنایا؟جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ چیئرمین پی ٹی آئی نے جیل میں اپنی سابقہ حکومت کا بھی جائزہ لیا ہے، میرا سیاست سے کوئی تعلق نہیں میں بھائی کیلئے یہاں کھڑی ہوں۔

متعلقہ خبریں