فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیس سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقررکردیا گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سپریم کورٹ میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقررکردیا گیا ،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 15 اکتوبر کو سماعت کرے گا۔ بینچ میں جسٹس امین الدین خان، جسٹس اطہر من اللہ شامل ہیں ،رجسٹرار سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل اور بجلی سپلائرز کمپنیز […]
ڈالر کی میں کمی کا سلسلہ جاری روپیہ مزید تگڑا ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری روپیہ مزید تگڑا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق آج انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 3 پیسے سستا ہونے کے بعد 277 روپے 55 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروبار ی روز کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 58 پیسے کا ٹریڈ […]
کرکٹ ورلڈ کپ ، آج بنگلا دیش کا نیوزی لینڈ سے ٹاکرا ہوگا

احمد آباد (نیوزڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ ، آج بنگلا دیش اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی۔ یہ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے میچ کا آغاز ہو گا۔ یہ بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کا ورلڈ کپ 2023 میں یہ تیسرا میچ ہے۔ بنگلا دیش اور نیوزی لینڈ کے […]
محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں اور پہاڑوں پر برف باری کی پیشگوئی کردی ۔ جمعہ کی شام سے مغربی ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی ، آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، خطہ پوٹھوہار اور شمال مشرقی پنجاب میں […]
کوٹ ادو ،خوفناک حادثہ،تیزرفتار کار کی ٹرک کو ٹکر ،5 افر دجاں بحق

کوٹ ادو(نیوز ڈیسک) کوٹ ادو میں خوفناک حادثہ،تیزرفتار کار کاٹرک سے تصادم ،5 افر دجاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ کوٹ ادوکےعلاقےنوروشاہ طلائی روڈپر پیش آیا جہاں تیزرفتار کار سڑک کنارے کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی، کار میں موجود تمام افرادموقع پر ہی جاں بحق ہو گئے ۔ مرنے والوں کی شناخت اقبال،بلال […]
ورلڈ کپ کا سب سے بڑا ٹاکرا، پاکستان انڈیا کل کرکٹ کی جنگ لڑیں گے

احمد آباد (نیوز ڈیسک) قومی ٹیم بھارت کے خلاف ورلڈ کپ میں تاریخ رقم کرنے کیلئے تیار،دونوں ٹیمیں کل احمدآباد میں آمنے سامنے ہوں گی،ورلڈ کپ کا سب سے بڑا اور اہم میچ دیکھنے کیلئے احمد آباد کے ہوٹلز میں شائقین کا رش ،سیکیورٹی کے سخت انتظامات ،ورلڈ کپ اوپننگ سرمنی بھی کل ہی گئی […]
سب سے بڑا سٹار شپ راکٹ 2027 میں مریخ پر بھیجا جائیگا، ایلون مسک

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ٹیکنالوجی ٹائیکون ایلون مسک نے کہا کہ سب سے بڑا سٹار شپ راکٹ 2027 میں مریخ پر بھیجا جائیگا،آزمائشی طور پر بغیر انسانوں آزمائشی پرواز کو بھیجا جائیگا،ہم مریض پر لوگوں کو بسانا چاہتے ہیں،سٹارشپ راکٹ انسانوں کو مریخ اور چاند پر لے جائے گا۔ ان باتوں کا اظہار ایلون مسک نے ایک […]
فہدمصطفیٰ نے شوبز سے وابستہ سب لوگوں کو ذہنی مسائل کا شکار قرار دیدیا

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکار فہدمصطفیٰ نے دعویٰ کیا ہے کہ شوبز انڈسٹری سے وابستہ سب لوگوں کو ذہنی مریض ہیں، سب لوگ کسی نہ کسی ذہنی مسائل کاشکارہیں۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی ساتھی اداکار سے مشورہ لینے کے حوالے سے کہا کہ شوبز […]
سیاہ فام خواتین کی جدوجہد پر مبنی فلم دی کلر پرپل کا ٹریلر جاری کردیا گیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکا کی سیاہ فام خواتین کی جدوجہد کی تاریخی پر مبنی داستان اور ایلس واکر کے ناول پر مبنی فلم دی کلر پرپل کا ٹریلر جاری کردیا گیا یہ فلم 25 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی،اس فلم میں ایک سیاہ فام لڑکی کی کہانی بتائی گئی ہیں جس نے تمام تر […]
شہباز شریف نے ایف آئی آر درج نہیں کروائی ، مریم اورنگزیب

لاہور(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم اور پارٹی صدر شہباز شریف کی طرف سے کسی بھی ایف آئی آر کے اندراج کی تردید کی ہے۔جمعرات کو ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ شہباز شریف نے گاڑی روکنے والوں کو گھر بلوایا، تسلی سے ان کی بات سنی اور مسئلہ حل کروایا۔