آئندہ عام انتخابات میں 13 ملین حق رائے دہی سے محروم ہونے کا امکان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) آئندہ عام انتخابات میں 13 ملین حق رائے دہی سے محروم ہونے کا امکان ہے،2023ءکی مردم شماری کے مطابق خواتین اور مردوں کا تناسب 49:51 ہےجو کہ ووٹرز کی کم رجسٹریشن کی بدولت ، 46:54 پر یعنی تین پوائنٹس مزید کم ہو گیا ہے۔مذکورہ بالا فرق سے آئندہ انتخابات میں ،102 اضلاع کے […]
پاک بھارت میچ کےجعلی ٹکٹس بھی فروخت ہونے لگے،14افرادگرفتار

احمد آباد(نیوزڈیسک)14اکتوبرکو ہونے والے پاک بھارت میچ کےجعلی ٹکٹ فروخت کرنے کا انکشاف ہوا ہے ، پولیس نے جعلی ٹکٹ بیچنے والے 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 14 اکتوبر کو احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔جعلی ٹکٹ 25 گنا مہنگے داموں فروخت ہورہی ہیں۔
محکمہ موسمیات کی بالائی علاقوں میں برف باری کی پیش گوئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) محکمہ موسمیات نے 14 تا 17 اکتوبر بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیش گوئی کردی جبکہ چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ، شانگلہ، بونیر، مانسہرہ، ایبٹ آباد، مردان، نوشہر اور ڈیرہ اسماعیل خان میں بارش اور آندھی ، 16 سے 18 اکتوبر کے دوران لیہ، بھکر، کوٹ ادو، راجن پور، بہاولپور اور رحیم […]
سری لنکا انڈر 19 کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر کراچی پہنچ گئی

کراچی(نیوزڈیسک)سری لنکا کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر کراچی پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق سری لنکا کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر کراچی پہنچ گئی۔سری لنکا انڈر 19 ٹیم دورہ پاکستان میں چار روزہ اور 5 ون ڈے میچز کھلے گی۔سیریز کا چار روزہ میچ 15 اکتوبر سے 18 اکتوبر […]
ورلڈکپ،جنوبی افریقہ کاآسٹریلیاکوجیت کیلئے 312 رنزکاہدف

حیدر آباد (اے بی این نیوز )ورلڈکپ2023،جنوبی افریقہنےآسٹریلیاکوجیت کیلئے 312 رنزکاہدف دیدیاکوئنٹن ڈی کاک 109رنز بنا کر نمایاں رہے،ایڈن مارکرم نے 56 رنز کی اننگز کھیلی،گلین میکسویل اورمچل سٹارک نے2،2کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا،جوش ہیزل ووڈ،ایڈم زامپااورپیٹ کمنز کی ایک ایک وکٹ لی۔
ریاست کیخلاف منفی پروپیگنڈے کی منظم مہم چلائی گئی،نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ریاست کیخلاف منفی پروپیگنڈے کی منظم مہم چلائی گئی،میرے دورہ امریکابارے میں جھوٹی خبروں اوربےجاتنقیدکی منظم مہم چلائی گئی،امریکامیں موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے پاکستان کامقدمہ موثراندازمیں پیش کیا،ایم ڈی آئی ایم ایف نے سمگلنگ اورڈالرکی غیرقانونی خریدوفروخت روکنےکیلئے حکومتی اقدامات کوسراہا،قلیل […]
پشاور،نجی کمپنی نے بی آرٹی سروس معطل کرنے کا عندیہ دیدیا

پشاور(نیوزڈیسک) نجی کمپنی نے بقایاجات کی عدم ادائیگی پر بی آرٹی سروس معطل کرنے کا عندیہ دیدیا،تفصیلات کے مطابق جمعرات کو نجی کمپنی نے ٹرانس پشاور کو خط لکھ دیا،خط میں نجی کمپنی نے بقایاجات کی عدم ادائیگی پر بی آرٹی سروس معطل کرنے کا عندیہ دیدیا، نجی کمپنی کے مطابق بی آر ٹی کے […]
الیکشن کمیشن نے انتخابی فہرستیں غیر منجمد کر دیں ، ترجمان الیکشن کمیشن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے نے انتخابی فہرستیں غیر منجمد کر دیں ،انتخابی فہرستیں 25 اکتوبر تک غیر منجمد کی گئی ہیں،اہل افراد 25 اکتوبر تک ووٹ کےاندراج، اخراج، منتقلی اور کوائف کی درستگی کو یقینی بنائیں۔
سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 7800روپے سستاہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک) ملک میں سونے کے دام 2لاکھ روپے فی تولہ سے نیچے آگئے۔تفصیلات کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 7800روپے کم ہوکر 197200 روپے ہوگئی۔ دس گرام سونے کے ریٹ 6684روپے گھٹ کر 169070 روپے پر آگئے۔صدر بلین ایکسچینج کراچی حاجی ہارون رشید چاند نے کہا کہ گولڈ مافیا کے دباؤ میں نہیں آؤں […]
رینٹل پاور ریفرنس، پرویز اشرف عدالت پیش نہ ہوئے ،سماعت 2 نومبر تک ملتوی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کے خلاف رینٹل پاور نیب ریفرنسز کے کیس کی سماعت 2 نومبر تک ملتوی کر دی۔جمعرات کو اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کے خلاف کیسز کی سماعت احتساب عدالت نمبر 3 کے جج محمد بشیر نے کی۔راجہ پرویز اشرف کی عدم […]