ن لیگ ہی مشکل وقت میں پاکستان کو سنبھال سکتی ہے، رانا ثنااللہ

لاہور (اے بی این نیوز )ن لیگ کے راہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نوازشریف کاوطن واپسی پر تاریخی اسقبال کیاجائے گا،ن لیگ ہی مشکل وقت میں پاکستان کو سنبھال سکتی ہے، ن لیگ دور میں ملک نے ہمیشہ ترقی کی،پی ٹی آئی کو دھاندلی کرکے اقتدار میں لایاگیا،2023میں دنیا کہہ رہی تھی […]
کسانوں کو چاول کی فصل کی باقیات جلانے سے روکنے کیلئے میڈیا آگاہی فراہم کرے،محسن نقوی

لاہور ( اے بی این نیوز )نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ کسانوں کو چاول کی فصل کی باقیات جلانے سے روکنے کیلئے میڈیا آگاہی فراہم کرے،لاہور شہر کی خوبصورتی میں اضافے کیلئے مختلف اقدامات کئے جارہے ہیں،صوبے کے ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی کمی کو دور کیاجائے گا،فنڈنگ کا مسئلہ آیا ہواہے اس کوجلد […]
تحریک انصاف کے صدر پرویز الہٰی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔جمعرات کو پرویز الہٰی اور مونس الہٰی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے مونس الہٰی کوبھی ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔
وطن واپسی پرنوازشریف کاتاریخی استقبال کیا جائے گا ،شہباز شریف

سابق وزیر اعظم شہبازر شریف نے کہا ہے کہ وطن واپسی پرنوازشریف کاتاریخی استقبال کیا جائے گا ،واجپائی نےمینارپاکستان پرکہا تھا کہ پاکستان کےوجود کو دل سے تسلیم کرتے ہیں ،آج کے دن نواز شریف کی حکومت کو دوسری مرتبہ مارشل لا کےذریعے ختم کیا گیا نواز شریف نے بیس بیس گھنٹے کےاندھیرے ختم کردیے […]
مشکلات میں گھرے پاکستان کو آج پھر نوازشریف کی ضرورت ہے، مریم نواز

لاہور ( اے بی این نیوز )مریم نواز کی چیئرمینوں، کونسلروں اور کارکنوں سے ملاقات ،مریم نواز کی پارٹی رہنماؤں سے 21 اکتوبر کی تیاریوں پر مشاورت کی گئی،ملاقات میں نواز شریف کی وطن واپسی پر استقبال کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا، مریم نواز نے کہا کہ 12 اکتوبر1999 کا یوم سیاہ ہوئے 24 سال ہوگئے،نوازشریف […]
نہتےفلسطینیوں پرزمین تنگ کی جا رہی ہے،غزہ میں بجلی اورگیس کی فراہمی معطل کرناغیرانسانی عمل ہے ،پاکستان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان کی نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فورسز کی بمباری کی مذمت،ترجمان دفترخارجہ نے پریس بریفنگ میں کہانہتےفلسطینیوں پرزمین تنگ کی جا رہی ہے ،شہری آبادی کو نشانہ بنایاجارہے،غزہ میں بجلی اورگیس کی فراہمی معطل کرناغیرانسانی عمل ہے ،مقبوضہ کشمیرمیں بھی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں جاری ہیں،کونسل آف فارن […]
عدالت نے علی امین گنڈاپور کی درخواست ا ستثنیٰ منظور کرلی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹس اسلام آباد: علی امین گنڈاپور کے خلاف مبینہ آڈیو لیک کیس،ایڈیشنل سیشن جج عبدالغور کاکڑ کی رخصت کے باعث ڈیوٹی جج سہیل شیخ نے سماعت کی علی امین گنڈاپور عدالت پیش نہ ہوئے، وکیل صفائی ایمل مندوخیل پیش ہوئےپراسیکیوشن نےعلی امین گنڈاپور کے حوالےسے 342 کا سوالنامہ […]
56 فیصد اسرائیلیوں نے جنگ کے خاتمے کے ساتھ ہی نتین یاہو سے استعفے کا مطالبہ کر دیا

تل ابیب ( اے بی این نیوز )چورانوے فیصد اسرائیلیوں نے حماس کے حملے کو نتین یاہو حکومت کی ناکامی قرار دے دیا، تل ابیب یونیورسٹی کے سروے کے مطابق 56 فیصد اسرائیلیوں نے جنگ کے خاتمے کے ساتھ ہی نتین یاہو سے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔
لاہور ،پیپلزپارٹی کا پاور شو،جلسے کیلئے ضلعی انتظامیہ سے اجازت مانگ لی

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی نے 18اکتوبر کولاہور میں جلسے کرنے کیلئے چیف سیکرٹری کوخط لکھ دیا جس میں ٹاؤن شپ مین بازار میں ہونے والے جلسے کیلئے سکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست کی گئی ہے ۔ واضح رہے کہ جلسے سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلال بھٹو زرداری ویڈیو لنک پر خطاب کریں گے۔
الیکشن کمیشن کو پیش کردہ پی ٹی آئی کا چارٹر آف ڈیمانڈ سامنے آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی کا 90دن کی آئینی مدت میں عام انتخابات کرانے،چیئرمین پی ٹی آئی کو رہاکرنے ،انسانی حقوق کی پامالیاں بند کرنے کامطالبہ ،انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کو پیش کیا جانے والا چارٹر آف ڈیمانڈ سامنے آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق چارٹر آف ڈیمانڈ سینیٹر علی ظفر، ڈاکٹر بابر اعوان […]