اہم خبریں

تحریک انصاف کے صدر پرویز الہٰی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔جمعرات کو پرویز الہٰی اور مونس الہٰی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے مونس الہٰی کوبھی ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔

متعلقہ خبریں