امریکی صدر کا شیخ محمد بن زید النہیان سے رابطہ ،مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی پر گفتگو

لندن(نیوز ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن کا شیخ محمد بن زید النہیان سے ٹیلی فونک رابطہ ، مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی پر گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن کا متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے رابطہ ہوا جس کے دوران خطے میں بڑھتی کشیدگی کو کنٹرول کرنے پر گفتگوکی […]
ورلڈ کپ ، آسٹریلیا کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

احمد آباد(نیوز ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ کا دسویں میچ ، آسٹریلیا کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ ۔ تفصیلات کے مطابق آج آسٹریلیا اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان اہم میچ کھیلا جا رہا ہے ، یہ میچ لکھنو کے اکانا کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے ۔ واضح رہے […]
عامر خان کا بڑے پراجیکٹ کیساتھ فلمی دنیا میں واپسی کا اعلان

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کا نئے پراجیکٹ کے ساتھ واپسی کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق لال سنگھ چڈھا کی ناکامی کےبعدعامرخان شوبز سے مکمل طور پر غائب ہیں،اس حوالے اُن کا کہنا تھا کہ میں کچھ عرصہ بریک لینا چاہتا ہوں، میں نئے فلم کے ساتھ دوبارہ واپس […]
سائفر کیس ، اخراج مقدمہ اور ٹرائل روکنے کی درخواست کو یکجا کردیا گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سائفر کیس عدالت نے اخراج مقدمہ اور ٹرائل روکنے کی درخواست کو یکجا کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق ۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ نے دوران سماعت دلائل میں کہا معاملہ ہائیکورٹ میں چل رہا ہے ، خصوصی عدالت فرد جرم عائد کرناچاہتی ہے،کون سی سیکیورٹی کو خطرہ ہوا یا […]
پاکستان نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فورسز کی بمباری کی مذمت کرتا ہے ،ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ پاکستان نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فورسز کی بمباری کی مذمت کرتا ہے ۔ ترجمان دفترخارجہ نے پریس بریفنگ میں کہانہتےفلسطینیوں پرزمین تنگ کی جا رہی ہے ،شہری آبادی کو نشانہ بنایاجارہے،غزہ میں بجلی اورگیس کی فراہمی معطل کرناغیرانسانی عمل ہے ،مقبوضہ کشمیرمیں بھی انسانی حقوق کی […]
محسن نقوی کا رات گئے اکبر چوک فلائی اوور منصوبے کا دورہ

لاہور(نیوزڈیسک) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا رات گئے اکبر چوک فلائی اوور منصوبے کا دورہ، جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق منصوبے کا مجموعی طور پر 84 فیصد کام مکمل ہوگیا۔وزیراعلیٰ پنجاب نے پراجیکٹ کے اطراف سڑکوں کی تعمیر کے کام کا بھی مشاہدہ کیا، پراجیکٹ کو مقررہ مدت میں مکمل […]
بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن،اربوں روپے کی ریکوری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بجلی چوروں کیخلاف7ستمبر سے شروع ہونیوالے کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری، 15 ہزار 167 بجلی چور پکڑے گئے،20 ارب 47 کروڑ ریکور کرلئے گئے ،ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق لیسکو ریجن میں سب سے زیادہ 5 ارب 34 کروڑ کی ریکوری کی گئی،حیسکو ریجن سے 3 ارب 98 کروڑ کی ریکوری، […]
ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار، روپیہ مزیدتگڑا ہونے لگا

کراچی(نیوزڈیسک) ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار، روپیہ مزیدتگڑا ہونے لگا۔ تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قدر میں کمی میں گزشتہ ماہ سے شرو ع سلسلہ تاحال جاری آج بھی ڈالر کی قدر میں کمی کا رحجان دیکھا گیا،ڈالر 1 روپیہ 1پیسے کم ہونے کے بعد ڈالر 278 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔ واضح رہے کہ […]
لنکاڈھانے کے بعد شاہین روایتی حریف کومات دینے کیلئے پرعزم

احمد آباد(نیوزڈیسک) لنکاڈھانے کے بعد شاہین روایتی حریف کو مات دینے کیلئے پرعزم،قومی کرکٹ ٹیم آج اورکل پریکٹس کرےگی،پاک بھارت ٹاکرا 14اکتوبر کو احمد آباد میں ہوگا، وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے اس حوالے سے کہا کہ احمد آباد میں بھارت سے میچ کیلئے ہم تیارہیں،امید ہے بھارت بھی تیارہوگا،بھارت آنے سے قبل سعید […]
اسلام آباد ،راولپنڈی میں ڈینگی پھیل گیا،مزید 44 افراد متاثر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ،راولپنڈی میں ڈینگی پھیل گیا،44 مزید متاثر،کل تعداد 1818 ہو گئی،حکومتی اقدمات نہ ہونے کے برابر ،نگران حکومت بس نگرانی میں مصروف۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 44 افراد ڈینگی کا شکار ہوئے، رواں ڈینگی سیزن میں اب تک 1818 افراد اس وائرس کا شکار ہو […]