اہم خبریں

سائفرکیس ،فرد جرم عائد کرنیکا معاملہ ، چئیرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر آج سماعت ہوگی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سائفرکیس فرد جرم عائد کرنیکا معاملہ، چیئرمین پی ٹی آئی کی دائر درخواست پر سماعت آج ہوگی۔چیف اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق درخواست پر سماعت کریں گے۔ واضح رہے کہ یہ درخواست لطیف کھوسہ نے 17 اکتوبر کو ٹرائل کورٹ نے فرد جرم عائد کرنے کا حکم سنایا تھا اس […]

خیر پور،وین کی کار کوٹکر ،12 افراد جاں بحق 11 شدید زخمی

خیرپور(نیوز ڈیسک) خیر پورمیں ٹریفک حادثہ ،وین کی کار کوٹکر ،12 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 11 شدید زخمی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ ببرلوئی بائی پاس کے قریب پیش آیا جس کی وجہ سے 12 افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ متعدد شدید زخمی ہیں۔ ریسکیو ٹیمیو ں نے جاں […]

شیخوپورہ ،میں پولیس مقابلہ ،5ڈاکو اپنےہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

شیخوپورہ (نیوز ڈیسک) شیخوپورہ ،میں پولیس مقابلہ ،5ڈاکو اپنےہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک۔تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ میں رات گئےمبینہ پولیس مقابلہ ، زیرحراست پانچ ڈاکواپنے ساتھیوں کی فائرنگ سےہلاک ہوگئے۔واضح رہے کہ تمام ڈاکو سنگین وارداتوں میں مطلوب تھے۔ ملزمان نے پولیس وین پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کی ان ہی کے ساتھ […]

میانوالی میں افسوسناک حادثہ،گاڑی نہر میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق

میانوالی(نیوز ڈیسک)میانوالی میں افسوسناک حادثہ،گاڑی نہر میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ، میانوالی کے علاقے پکہ گنجیرا واں بھچراں نہر والی پل کے قریب پیش آیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے 2 گھنٹے کے طویل آپریشن کے بعد گاڑی اور لاشوں کو نہر سے نکال لیا۔ تمام لاشوں قریبی اسپتال منتقل […]

پی ایس او کی پی آئی اے کے طیاروں کو ایندھن فراہمی بند

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے قومی ایئرلائن پی آئی اے کے طیاروں کو ایندھن فراہمی بند کردی۔ذرائع کے مطابق پی ایس او نے یومیہ ادائیگی نہ ہونے پر ایندھن سپلائی بند کی، پی آئی اے پر پی ایس او کے 26 ارب روپے کے واجبات ہیں۔ایندھن نہ ملنے سے پی آئی اے کی […]

سپریم کورٹ کے فیصلے سے پارلیمنٹ کی بالادستی ثابت ہوئی، حافظ حمداللہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے رہنما حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے نے آمریت کو سمندر برد کردیا ہے۔یہ کہنا بھی ٹھیک نہیں مولانا فضل الرحمان کو وزیراعظم بناؤ معیشت ٹھیک ہو جائے گی۔ اس حوالے سے ایک جامع حکمت عملی کی ضرورت ہے۔نجی ٹی وی سے […]

موٹر سائیکل سوار ہو جائیں ہوشیار، ٹریفک پولیس راولپنڈی کا بڑے جرمانوں کا فیصلہ

راولپنڈی(  اے بی این نیوز     )موٹر سائیکل سوار ہو جائیں ہوشیار، ٹریفک پولیس راولپنڈی کا بڑے جرمانوں کا فیصلہ،بغیر ہیلمٹ سفر کرنے والوں کو 200 کی بجائے 2000 جرمانہ کیا جائے گا، ٹریفک پولیس راولپنڈی کے مطابق غلط پارکنگ کرنے والوں 500 کی بجائے 5000 روپے جرمانہ عائد کیا جائے گاگرین بیلٹ پر پارکنگ کی گئی گاڑی […]

ملالہ یوسفزئی کا حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ فوری روکنے کا مطالبہ

لندن (  اے بی این نیوز   )نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کا حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ فوری روکنے کا مطالبہ ،سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس پراپنے پیغام میں کہا جنگ کبھی کسی بچے کو نہیں بخشتی، بے شک وہ قید کیا ہوا اسرائیلی ہو یا پھر بھوکے پیاسے فلسظینی بچے ہوں۔

دنیا کے مشکل ترین فوجی مقابلے میں پاک فوج کے دستے نے چاندی کا تمغہ جیت لیا

لندن(نیوزڈیسک)دنیا کے مشکل ترین فوجی مقابلے میں پاک فوج کے دستے نے چاندی کا تمغہ جیت لیا۔پاکستان ہائی کمیشن لندن میں تعینات آرمی و ایئر اتاشی کرنل تیمور راحت نے بتایا کہ پاکستانی دستہ 67 پنجاب رجمنٹ پر مشتمل تھا جس کی قیادت لیفٹیننٹ اویس عثمان نے کی، پاکستانی دستہ کی جیت میں ٹیم منیجر […]

پولیس آرڈر 2002پر عملدرآمدنہ کرنے پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ حکومت پر برہم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پولیس آرڈر 2002پر عملدرآمدنہ کرنے پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ حکومت پر برہم ،ریمارکس دیئے اگر چیف کمشنر کو کسی نوٹیفکیشن کا انتظار ہے تو وہ نا آئے گا نہ اسکی ضرورت ہے،ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا پولیس آرڈرپر عملدرآمد نہ ہونے کااعتراف ،چیف جسٹس نے ریمارکس دیئےپولیس آرڈر سے […]