اہم خبریں

سپریم کورٹ کے فیصلے سے پارلیمنٹ کی بالادستی ثابت ہوئی، حافظ حمداللہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے رہنما حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے نے آمریت کو سمندر برد کردیا ہے۔یہ کہنا بھی ٹھیک نہیں مولانا فضل الرحمان کو وزیراعظم بناؤ معیشت ٹھیک ہو جائے گی۔ اس حوالے سے ایک جامع حکمت عملی کی ضرورت ہے۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے پارلیمنٹ کی بالادستی ثابت ہوئی، اب جاکر پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ میں ٹکراؤ کا خاتمہ ہوا ہے۔

متعلقہ خبریں