اسلامی معاشرے کی تشکیل میں منبر و محراب کا اہم کردار ہے، صدر مملکت

اسلام آباد( اے بی این نیوز )ملک بھر میں 2.5 لاکھ سے زائد مساجد کو بچوں کو تعلیم دینے کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے ، علماء اور آئمہ کرام اہم سماجی موضوعات پر اسلامی تعلیمات بارے لوگوں کو تعلیم دیں، صدر مملکت کا معاشرتی و سماجی ترقی میں منبر و محراب کے کردار کے حوالے سے اجلاس […]
نوازشریف کے حوالے سے قانونی تقاضے پورے ہوں گے،نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کومعاشی مشکلات کاسامناہے،کمزورمعیشت سے پاکستان کےوجودکوخطرہ ہے،آنےوالی حکومتوں کومعیشت کے حوالے سے اقدامات کرنے چاہئیں،ملک میں آئین کی حکمرانی کو یقینی بنانے کی ضر ورت ہے،نگران حکومت کے دورمیں ہم نے قانون کانفاذکیا،قانون میں غیرقانونی کرنسی منڈی کی کوئی گنجائش نہیں،پچھلی حکومتوں نے ماضی میں اس […]
خیرپور، مسافر وین اور مزدا میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق ، 10 زخمی

خیرپور( اے بی این نیوز )ببرلوئی قومی شاہراہ پر مسافر وین اور مزدا میں خوفناک تصادم،حادثے میں 7 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ، زخمی سکھر اور خیرپور سول ہسپتال منتقل ، مسافر وین سکھر سے خیرپور جا رہی تھی۔ کچھ زخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
بھارتی ٹیم کوبھی پاکستان کا دورہ کرنا چاہیے، انضمام الحق

نئی دہلی(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ سلیکشن کمیٹی کے سربراہ انضمام الحق نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کو پاکستان کا دورہ کرنا چاہیے، دونوں ٹیموں کو آپس میں سیریز کھیلنی چاہئیں۔اگر قومی ٹیم کی یہی پرفارمنس رہی تو ورلڈ کپ میں رزلٹ بڑا شاندار ہو گا۔بھارتی میڈیا سے گفتگو میں انضمام الحق نے کہا کہ کرکٹ […]
ڈسکوز کی نجکاری کا مقصد نجی شعبے کی سرمایہ کاری کے ذریعے حکومت کے مالی بوجھ کو کم کرنا ہے،فواد حسن فواد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر نجکاری فواد حسن فواد نے کہا ہے کہ ڈسکوز کی نجکاری کا مقصد نجی شعبے کی سرمایہ کاری کے ذریعے حکومت کے مالی بوجھ کو کم کرنا ہے،ڈسکوز کی نجکاری مین ممکنہ طور پر انتظامی کنٹرول کا ایک رعایتی ماڈل بھی شامل ہو گا،حکومت رعایتی معاہدوں سے شروع ہونے […]
ورلڈ کپ، بھارت نے افغانستان کو 8 وکٹوں سے ہرادیا

نئی دہلی (نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ورلڈ کپ 2023ء کے نویں میچ میں بھارت کو افغانستان کو 8 وکٹوں سےہرادیا،تفصیلات کے مطابق بدھ کوپہلے کھیلتے ہوئے افغانستان نے بھارت کو 273 رنز کا ہدف دیا جو روہت شرما الیون نے 35 ویں اوور میں حاصل کرلی۔بھارت اس فتح کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان سے ایک […]
سی پیک پاکستان اور چین کی مضبوط دوستی کا عکاس ہے،نگران وزیر اطلاعات

اسلام آباد (اے بی این نیوز )نگران وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان اور چین کی مضبوط دوستی کا عکاس ہے، چین پاکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون میں اضافہ ہو رہاہے، چین اورپاکستان کے درمیان ثقافتی روابط کا سلسلہ جاری ہے، دونوں ملکوں کے درمیان سیاحت کے شعبے میں […]
ہنگو میں ماں نے دو کمسن بچوں کو ذبح کردیا

ہنگو(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا کے ضلع ہنگو کے علاقے کربوغہ میں ماں نے دو کمسن بچوں کو ذبح کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے بدھ کو بتایاکہ ماں نےدونوں بیٹوں کو سوتے ہوئے ذبح کیا جبکہ بچوں کی عمریں بالترتیب دو سال اور 5 سال ہیں،بچوں کی ماں کو گرفتار کرلیاگیا۔
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ، سپریم کورٹ کے فیصلے سے پارلیمنٹ کی عزت اور تکریم میں اضافہ ہو ا، سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویزاشرف نےسپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے متعلق فیصلے کاخیر مقدم کرتے ہو ئے کہا کہ سپریم کورٹ فیصلے سے پارلیمنٹ کی عزت اور تکریم میں اضافہ ہو اہے، پارلیمان کی قانون سازی کو برقرار رکھنے کا سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین کی بالادستی کا […]
ایف آئی اے نے امریکا بھجوانے کے نام پر پیسے بٹورنے والے 2 انسانی اسمگلرز گرفتارکرلئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے نے امریکا اور متحدہ عرب امارات بھجوانے کے نام پر پیسے بٹورنے والے دو انسانی اسمگلروں کو لاہور سے گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے نے کہاکہ انسانی اسمگلنگ میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے، ملزمان میں عبدالشکور صابر اور رشید احمد شامل ہیں۔