مسلم لیگ ن نے نوازشریف کے استقبال کیلئے پلان اے اوربی تشکیل دے دیا

لاہور ( اے بی این نیوز )مسلم لیگ ن نے نوازشریف کے استقبال کیلئے پلان اے اوربی تشکیل دے دیا،پلان اے کے مطابق مرکزی رہنما لاہور ایئرپورٹ پر پارٹی قائد کااستقبال کرینگے،نواز شریف کو لاہور ایئر پورٹ سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے جلسہ گاہ لایا جائے گا،پلان بی کے مطابق نواز شریف کوسڑک کے راستے براستہ مال […]
سہیل ناصر ڈپٹی چیئرمین نیب تعینات،کابینہ نے منظوری دیدی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی کابینہ نے سہیل ناصر کو ڈپٹی چیئرمین قومی احتساب بیورو اور احتشام قادر کو پراسیکیوٹر جنرل نیب لگانے کی منظوری دے دی۔سید احتشام قادر شاہ کو پراسیکیوٹر جنرل نیب تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا، نوٹیفکیشن کے مطابق سید احتشام قادر شاہ کی تقرری تین سال کے لیے کی گئی […]
ڈی جی پاسپورٹ کوسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے طلب کرلیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹ کو طلب کرلیا۔بدھ کو سینیٹر محسن عزیز کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا، جس میں کمیٹی نے فوری طور پر ڈی جی پاسپورٹ کو طلب کر لیا۔ڈپٹی چیئرمین نادرا نے جعلی شناختی کارڈز اور فیملی ٹری میں […]
سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈپروسیجرایکٹ کوقانونی قراردے دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈپروسیجرایکٹ کوقانونی قراردے دیا،جمعرات کو چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کا فیصلہ سنا دیا،سپریم کورٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ سے متعلق درخواستوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ […]
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات

لاہور( اے بی این نیوز )مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ، یہ ملاقات ماڈل ٹاؤن میں شہباز شریف کی رہائش گاہ پر ہوئی ملاقات ایک تک گھنٹہ جاری رہی ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
الیکشن کمیشن نے یقین دہانی کرائی کہ انتخابات آئین کے مطابق ہوں گے، پیپلزپارٹی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کے حوالے سے بلایاتھا،الیکشن کمیشن نے یقین دہانی کرائی کہ انتخابات آئین کے مطابق ہوں گے،الیکشن کمیشن نے یقین دہانی کرائی ہے کہ انتخابات ہرصورت میں ہوں گے،نیئربخاری اور قمر زما کائرہ نے الیکشن کمیشن کے باہرمیڈیا سے گفتگو، انہوں نے کہا کہ صاف اورشفاف […]
سونا پھر مہنگا،فی تولہ قیمت ساڑھے پانچ ہزار روپے بڑھ گئی

کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ساڑھے 5 ہزار روپے بڑھ گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 5 ہزار 500 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 5 ہزار روپے کاہوگیا۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 4 ہزار 715 روپے اضافے سے ایک لاکھ 75 […]
نوازشریف روانہ،ہیتھروائیرپورٹ سے سعودی عرب جائیں گے

لندن ( اے بی این نیوز )سابق وزیراعظم نوازشریف ا ئیرپورٹ کے لیے روانہ،نوازشریف ایون فیلڈسے ہیتھروائیرپورٹ کیلئے روانہ ہوئےنوازشریف ہیتھروائیرپورٹ سے سعودی عرب کیلئے روانہ ہوں گےنوازشریف ایک ہفتے تک سعودی عرب میں قیام کریں گےنوازشریف کچھ دن سعودی عرب میں قیام کے بعددبئی روانہ ہوں گےنوازشریف21اکتوبرکوپاکستان پہنچیں گےنواز شریف 4 سال بعد پاکستان واپس آئیں […]
پریکٹس اینڈپروسیجرایکٹ کیس کافیصلہ محفوظ، کچھ دیربعدسنایاجائے گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈپروسیجرایکٹ کیس کی سماعت مکمل،پریکٹس اینڈپروسیجرایکٹ کیس کافیصلہ کچھ دیربعدسنایاجائے گاپریکٹس اینڈپروسیجرایکٹ کیس میں5سماعتیں لارجربینچ نے کیں،سابق چیف جسٹس پاکستان نےپریکٹس اینڈپروسیجرایکٹ پرحکم امتناع دے رکھاتھا
یکم اکتوبر سے گیس 200فیصد تک مہنگی کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)یکم اکتوبر سے گیس 200فیصد تک مہنگی کرنے کی تیاری کر لی گئی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ پروٹیکٹیڈ گیس صارفین کےلیے فکسڈ ماہانہ چارجز 10روپے سے بڑھا کر 400 روپے کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے، صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں تقریباً 200 فیصد تک اضافے کی […]