لندن ( اے بی این نیوز )سابق وزیراعظم نوازشریف ا ئیرپورٹ کے لیے روانہ،نوازشریف ایون فیلڈسے ہیتھروائیرپورٹ کیلئے روانہ ہوئےنوازشریف ہیتھروائیرپورٹ سے سعودی عرب کیلئے روانہ ہوں گےنوازشریف ایک ہفتے تک سعودی عرب میں قیام کریں گےنوازشریف کچھ دن سعودی عرب میں قیام کے بعددبئی روانہ ہوں گےنوازشریف21اکتوبرکوپاکستان پہنچیں گےنواز شریف 4 سال بعد پاکستان واپس آئیں گے















