اہم خبریں

خیرپور، مسافر وین اور مزدا میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق ، 10 زخمی

خیرپور( اے بی این نیوز       )ببرلوئی قومی شاہراہ پر مسافر وین اور مزدا میں خوفناک تصادم،حادثے میں 7 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ، زخمی سکھر اور خیرپور سول ہسپتال منتقل ، مسافر وین سکھر سے خیرپور جا رہی تھی۔ کچھ زخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

متعلقہ خبریں