ہنگو(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا کے ضلع ہنگو کے علاقے کربوغہ میں ماں نے دو کمسن بچوں کو ذبح کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے بدھ کو بتایاکہ ماں نےدونوں بیٹوں کو سوتے ہوئے ذبح کیا جبکہ بچوں کی عمریں بالترتیب دو سال اور 5 سال ہیں،بچوں کی ماں کو گرفتار کرلیاگیا۔















