اسلام آباد (اے بی این نیوز )نگران وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان اور چین کی مضبوط دوستی کا عکاس ہے، چین پاکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون میں اضافہ ہو رہاہے، چین اورپاکستان کے درمیان ثقافتی روابط کا سلسلہ جاری ہے، دونوں ملکوں کے درمیان سیاحت کے شعبے میں تعلقات مزید فروغ پا رہے ہیںخطے میں امن اور خوشحالی کیلئے سی پیک بڑی اہمیت کا حامل ۔















