اہم خبریں

پولیس آرڈر 2002پر عملدرآمدنہ کرنے پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ حکومت پر برہم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پولیس آرڈر 2002پر عملدرآمدنہ کرنے پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ حکومت پر برہم ،ریمارکس دیئے اگر چیف کمشنر کو کسی نوٹیفکیشن کا انتظار ہے تو وہ نا آئے گا نہ اسکی ضرورت ہے،ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا پولیس آرڈرپر عملدرآمد نہ ہونے کااعتراف ،چیف جسٹس نے ریمارکس دیئےپولیس آرڈر سے بیوروکریٹس کا اختیار کم ہوتا ہے یہی بات ہے ناں ؟ پورے سسٹم کا بیڑاغرق کرکے رکھا ہواہے،پراسیکویشن سسٹم مکمل ڈسٹرب ہے یہ سارا اختیار ات کا چکر ہے

متعلقہ خبریں