اہم خبریں

سائفرکیس ،فرد جرم عائد کرنیکا معاملہ ، چئیرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر آج سماعت ہوگی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سائفرکیس فرد جرم عائد کرنیکا معاملہ، چیئرمین پی ٹی آئی کی دائر درخواست پر سماعت آج ہوگی۔چیف اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق درخواست پر سماعت کریں گے۔ واضح رہے کہ یہ درخواست لطیف کھوسہ نے 17 اکتوبر کو ٹرائل کورٹ نے فرد جرم عائد کرنے کا حکم سنایا تھا اس کی کارروائی رکوانے کے لیے دائرکی تھی ۔

متعلقہ خبریں