اہم خبریں

وطن واپسی پرنوازشریف کاتاریخی استقبال کیا جائے گا ،شہباز شریف

سابق وزیر اعظم شہبازر شریف نے کہا ہے کہ وطن واپسی پرنوازشریف کاتاریخی استقبال کیا جائے گا ،واجپائی نےمینارپاکستان پرکہا تھا کہ پاکستان کےوجود کو دل سے تسلیم کرتے ہیں ،آج کے دن نواز شریف کی حکومت کو دوسری مرتبہ مارشل لا کےذریعے ختم کیا گیا نواز شریف نے بیس بیس گھنٹے کےاندھیرے ختم کردیے ،اورنج لائن منصوبہ نوازشریف کے دور میں لگا،نواز شریف نےقوم کوموٹر ویز اورمیٹر و بس کاتحفہ دیا ،نوازشریف نےاپنے دور میں بجلی کی لوڈشیڈنگ اور دہشتگردی کا خاتمہ کیا ،اگرلاہور میں فلائی اوورز سڑکوں کو جال نہ بچھا ہوتا تو آج ٹریفک کاکیا حال ہوتا ،سپریم کورٹ میں کیس گیا،ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں ہوئی ،ہمیں بھی وہ حربہ آتا تھا جو سابق حکومت نےآزمایا تھا ،تاریخ کےسب سےبڑے سیلاب میں ہم نےلوگوں کی خدمت کی ۔

متعلقہ خبریں