اہم خبریں

خیبرپختونخوا میں بجلی کی تقسیم و چوری کے حوالے سے تفصیلات جاری

پشاور (  اے بی این نیوز      )سیکرٹری توانائی راشد لنگڑیال نے خیبرپختونخوا میں بجلی کی تقسیم و چوری کے حوالے سے تفصیلات جاری کر دیں،خیبرپختونخوا میں پچھلے سال 439ارب روپے کی بجلی فراہم کی گئی ،خیبرپختونخوا میں پچھلے سال 302ارب روپے کے واجبات وصول کئے گئے ،خیبرپختونخوا میں پچھلے سال137ارب روپے کی بجلی چوری و نقصانات کی نذر ہوئی ، خیبرپختونخواکے پانچ اضلاع میں 75 ارب کا نقصان ہوا جبکہ چاراضلاع سے 152 ارب کی وصولی ہوئی خیبرپختونخوا کے4 اضلاع سے صرف5فیصد نقصان جبکہ 7 اضلاع میں75فیصد نقصان ہوا۔

متعلقہ خبریں