اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان،پٹرول کی قیمت میں36 روپے فی لیٹر کمی کا امکان،ڈیزل کی قیمت میں19 روپے فی لٹر کی کمی متوقع ہے،عالمی منڈی میں پٹرول10 ڈالر فی بیرل سستا،104 ڈالر فی بیرل ہوگیا،عالمی منڈی میں ڈیزل8 ڈالر فی بیرل سستا،118 ڈالر فی بیرل ہوگیا۔















