اہم خبریں

خان پور،ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکاروں کے اغوا کا مقدمہ درج

خان پور(نیوزڈیسک)خان پور کے علاقے کچے کوٹ شاہو میں پولیس چوکی پر حملے کے بعد ڈاکوؤں کے ہاتھوں ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکاروں کو اغواء کرنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ایس ایچ او سمیت 5 اہلکاروں کے اغواء کا مقدمہ کوٹ شاہو تھانے میں درج کیا گیا ۔14نامزد اور 26 نامعلوم ڈاکوؤں اور سہولت کاروں سمیت 40 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں