اہم خبریں

معیشت،اسٹیٹ بینک کی سالانہ رپورٹ جاری

کراچی ( اے بی این نیوز    )سٹیٹ بینک آف پاکستان ملکی معیشت کی کیفیت پر سالانہ رپورٹ جاری ،جاری سالانہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال میں ملکی معیشت کو متعدد چیلنجز کا سامنا رہا مہنگائی بڑھی اور مالیاتی عدم توازن وسیع ہوا، رواں سال مہنگائی میں کمی آئے گی، روس یوکرین تنازع سے مالی سال 22ء […]

ذخیرہ اندوزوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )نگراں وزیراعظم کی زیرصدارت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی یقینی بنانے کے حوالے سے جائزہ اجلاس،نگراں وزیراعظم نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے فوائدعام آدمی تک پہنچانے کیلیے اقدامات کو تیز تر کیا جائے، ذخیرہ اندوزوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے، اجلاس میں پٹرولیم […]

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی سے بیرسٹر امجد ملک کی ملاقات

لاہور(نیوزڈیسک)وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں معروف قانون دان بیرسٹر امجد ملک نے ملاقات کی جس میں وائس چانسلر نے یونیورسٹی میں جاری کچھ منصوبوں سے آگاہ کیا ۔بیرسٹر امجد ملک، چیئر ایسوسی ایشن آف پاکستانی لائرز یو کے، روچڈیل لاء ایسوسی ایشن کے پہلے ایشیائی صدر (2012ـ2013) اور پرانے راوین […]

شامی وزیر خارجہ کا سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

دمشق(نیوزڈیسک)شام کے وزیر خارجہ نے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق گفتگومیں خطے میں جاری کشیدگی بالخصوص غزہ کی پٹی کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔دونوں رہنماؤں نے کشیدگی میں کمی لانے اور فلسطینی بحران کا عادلانہ اور منصفانہ حل تلاش […]

نواز شریف چار سال بعد مری پہنچ گئے

مری (اے بی این نیوز    )سابق وزیر اعظم نواز شریف چار سال بعد اپنی رہائش گاہ کشمیر پوائنٹ پہنچ گئے ، مری رہائش گاہ پہنچنے پر کارکنان نے نوازشریف کا استقبال کیا،سابق وزیر اعظم نے ہاتھ ہلا کر نعروں کا جواب دیا،نواز شریف کی آمد کے موقع پر سخت ترین حفاظتی انتظامات کئے گئے،،،میونسپل کارپوریشن کی […]

آرمی چیف کی نسٹ کے کانووکیشن میں شرکت

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )آرمی چیف کی نسٹ کے کانووکیشن میں شرکت، طلبہ میں اعزازت تقسیم کیے،بیچلرز، ماسٹر اور پی ایچ ڈی کے طلبہ کو ڈگریوں سے نوازا،،فروغ تعلیم کیلئے یویورسٹی کی تعریف کرتے ہوئے کہا نسٹ قوم کے لیے بہترین معمار تیار کررہی ہے،،تعلیم ایک آپشن نہیں ضرورت ہے، فارخ التحصیل طلبہ نئی […]

قومی ایئر لائن کو ایندھن کی فراہمی کا معاملہ حل نہ ہو سکا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )قومی ایئر لائن کو ایندھن کی فراہمی کا معاملہ حل نہ ہو سکا، پی آئی اے کی مزید 27 پروازیں منسوخ،، کراچی سے لاہور، رحیم یار خان اور پشاور کی دو طرفہ 7 ، کراچی سے ملتان، دبئی اور اسلام آباد کی 6 پروازیں منسوخ کردی گئیں، ملتان سے جدہ […]

بجلی صارفین کیلئے بڑا بوجھ

کراچی (  اے بی این نیوز      )فرنس آئل سے چلنے والے پاور پلانٹس بجلی صارفین کیلئے بڑا بوجھ،،کراچی والوں سے ایف سی اے کی مد میں صرف 6 ماہ میں 19 ارب سے زائد کی وصولیاں،،ایف سی اے کی مد میں کے ای صارفین نے 13روپے 14پیسے فی یونٹ کے اضافی بلز ادا کئے،جنوری 2023 میں کے […]

لیبیا کشتی حادثے کا اہم ملزم سیٹھ مسعود گجر ات سے گرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے لیبیا کشتی حادثے کے اہم ملزم سیٹھ مسعود کو گرفتار کر لیا۔ڈائریکٹر ایف آئی اے کے مطابق سیٹھ مسعود کا نام ایف آئی اے کی ریڈ بک میں شامل تھا۔گجرات میں کارروائی کے دوران دیگر4 انسانی اسمگلروں کو بھی گرفتار کیا گیا۔

عوام کو اپنے نمائندے چننے کا حق ملنا چاہیئے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )ریاست مخالف تقاریر کیس،مریم اورنگزیب نے بریت کی درخواست دائر کر دی، میڈیا سے گفتگو میں مریم اورنگزیب نے کہا عوام کو اپنے نمائندے چننے کا حق ملنا چاہیئے،، پاکستانی قوم نے نواز شریف کا استقبال کر کے یہ بتایا کہ انہیں ترقی کی ضرورت ہے،، نواز شریف نے کہا […]