اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قومی ایئر لائن کو ایندھن کی فراہمی کا معاملہ حل نہ ہو سکا، پی آئی اے کی مزید 27 پروازیں منسوخ،، کراچی سے لاہور، رحیم یار خان اور پشاور کی دو طرفہ 7 ، کراچی سے ملتان، دبئی اور اسلام آباد کی 6 پروازیں منسوخ کردی گئیں، ملتان سے جدہ اور القسیم سے ملتان کی 2 پروازیں بھی منسوخ ،،شارجہ، دبئی اور جدہ سے لاہور کی 4 پروازیں بھی نہ جا سکیں
عوام کو اپنے نمائندے چننے کا حق ملنا چاہیئ















