اہم خبریں

آرمی چیف کی نسٹ کے کانووکیشن میں شرکت

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )آرمی چیف کی نسٹ کے کانووکیشن میں شرکت، طلبہ میں اعزازت تقسیم کیے،بیچلرز، ماسٹر اور پی ایچ ڈی کے طلبہ کو ڈگریوں سے نوازا،،فروغ تعلیم کیلئے یویورسٹی کی تعریف کرتے ہوئے کہا نسٹ قوم کے لیے بہترین معمار تیار کررہی ہے،،تعلیم ایک آپشن نہیں ضرورت ہے، فارخ التحصیل طلبہ نئی ذمہ داریوں سے نبردآزما ہوکر سفر جاری رکھیں،،نسٹ کے7 مختلف شعبوں کے3500 سے زائد طلبہ نے ڈگریاں حاصل کیں

متعلقہ خبریں