چیئرمین پی ٹی آئی سے بہنوں کی ملاقات ، درخواست منظور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )خصو صی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی سے بہنوں کی ملاقات کی درخواست منظور کرلی،، چیئرمین پی ٹی آئی کو ورزش کے لیے سا ئیکل مہیا کردی گئی ہے،جج ابوالحسنات کا وکیل سے مکالمہ،، کہا چیئرمین پی ٹی آئی کو سائیکل مل گئی ہے ، جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے […]
روپے کی تنزلی، ڈالر پھر مہنگا

کراچی ( اے بی این نیوز )روپے کی قدر میں کمی، انٹربینک میں ڈالر پھر مہنگا،، انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 45 پیسے کا اضافہ،، انٹر بینک میں ڈالر کی 279 روپے 25 پیسے کا ہوگیا۔ اسٹاک مارکیٹ 6 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،، ہنڈرد انڈیکس 540 پوائنٹس کے اضافے سے […]
الیکشن کی تاریخ کا جلد اعلان ہو جائیگا، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ان کا انتخابات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہنا ہے کہ انتخابی گہما گہمی شروع ہو گئی ہے لگتا ہے کہ الیکشن کی تاریخ کا جلد اعلان ہو جائے گا۔ چین نے کشمیر پر ہمارے مؤقف کی حمایت کی، چین میں روس، کینیا اور […]
غزہ کی صورتحال، رواں ہفتے سینیٹ اجلاس بلانے کا فیصلہ

چیئرمین سینیٹ کا غزہ کی صورتحال پر رواں ہفتے اجلاس بلانے کا فیصلہ،قائد ایوان اسحاق ڈار سینیٹر منظور کاکڑ نے اجلاس بلانے کی درخواست کی تھی،سینیٹ میں موجود دیگر سیاسی جماعتوں کی بھی سینیٹ اجلاس بلانے کی حمایت ،، سیشن کا مقصد فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اسرائیلی قابض افواج کے مظالم کی […]
بھارت کے لیجنڈری کرکٹر بشن سنگھ بیدی کا انتقال

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارت کے عظیم کرکٹر بشن سنگھ بیدی طویل علالت کے بعد 77 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بائیں ہاتھ سے باؤلنگ کرنے والے بشن سنگھ بیدی بھارت کے اوّلین اسپینرز میں سے تھے جنھوں نے کرکٹ کی دنیا میں 1967 سے 1979 تک راج کیا۔ ان کی وفات […]
پاکستان اور عوام پھر سے بحرانوں سے نجات پائیں گے، نوازشریف

مری(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سربراہ وسابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کے فضل اور اپنے کارکنوں کے جذبے کے طفیل پاکستان اور عوام پھر سے بحرانوں سے نجات پائیں گے، تفصیلات کے مطابق پیر کو سوشل میڈیا ویب سائٹ ’’ایکس‘‘پرجاری ایک بیان میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سربراہ وسابق وزیراعظم […]
غزہ معاملہ،یورپین ملکوں کی حکومتوں اور عوام میں خلیج

غزہ پر بربریت نے یورپ کے کئی ملکوں میں حکومت اور عوام کے درمیان خلیج پیدا کر دی،،، حکومتی پابندیاں پاؤں تلے روندتے ہوئے فرانس، سویڈن اور برطانیہ سمیت کئی ملکوں میں عوام کا نہتے فلسطینوں کے ساتھ اظہار یکجہتی،،، مظاہرین نے اسرائیل کے خلاف نعرے بازی کی اور فلسطین کی آزادی کا مطالبہ کیا، […]
ورلڈکپ،پاکستان کاافغانستان کوجیت کیلئے 283رنزکاہدف

چنئی (نیوزڈیسک)ورلڈکپ کے 22ویں میچ میں پاکستان نے افغانستان کوجیت کے لئے 283رنز کاہدف دے دیا،تفصیلات کے مطابق میچ چنئی میں کھیلا جارہا ہے،پاکستان کو 56 رنز پر پہلا نقصان اٹھانا پڑا، اوپنر امام الحق 17 رنز بناکر عظمت اللہ عمرزئی کی گیند کا شکار ہوئے جب کہ عبداللہ شفیق کو 58 رنز پر نور […]
نواز شریف کی کل اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)ایون فیلڈ اور العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنسز،نواز شریف کی کل اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی ، سرکلر جاری ،سرکلر کے مطا بق رجسٹرار آفس سے انٹری کارڈ ہولڈر افراد کو ہی کمرہ عدالت میں داخلے کی اجازت ہو گی، نوازشریف نے سزا کے خلاف اپیل بحالی کی درخواستیں دائر […]
پاکستان میں وزنی ترین مچھلی کے شکار کا نیا ریکارڈ قائم

راچی(نیوزڈیسک)پاکستان میں وزنی ترین مچھلی کے شکار کا نیا ریکارڈ بن گیا، بحیرۂ عرب میں کھلے سمندر سے 210 کلو گرام وزنی مارلن مچھلی پکڑ لی گئی۔پاکستان بوٹ ریلی اینڈ فشنگ ایسوسی ایشن کے صدر احمد معمور کے مطابق ایسوسی ایشن کے رکن اور سینئر اینگلر خالد نے کراچی سے 150 کلو میٹر دور کھلے […]