سائفرکیس ،چارج شیٹ منظرعام پر آگئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر سائفرکیس میں لگی چارج شیٹ منظرعام پر آگئی،، چارج شیٹ کے مطا بق چیئرمین پی ٹی آئی نے بطور وزیراعظم غیرقانونی سائفر اپنے پاس رکھا، سیکرٹ دستاویز کو غلط طریقے سے استعمال کیا، خفیہ معلومات کو غیر ضروری افراد تک پہنچایا، […]
الیکشن ایکٹ میں ترمیم ،حکومت اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن ایکٹ میں تاحیات نااہلی کے قانون میں ترمیم کے خلاف دائر درخواست پر وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کے وکیل سے جواب طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق عدالت میں جسٹس شاہد بلال نے شہری مشکور حسین کی الیکشن ایکٹ میں تاحیات نااہلی کے قانون میں ترمیم کے خلاف دائر درخواست […]
عام انتخابات ، وفاق اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عام انتخابات کیس میں وفاق اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری ،، درخواست گزاروں کی لارجر بنچ نہ بنانے کی استدعا بھی منظور ۔ ، سپریم کورٹ نے حکمنا مے میں کہا ہے کہ درخواست گزار مردم شماری کے عمل، اس کی منظوری اور حلقہ بندیوں کے عمل سے مطمئن […]
آنے والی نسل کا کل ہمارے آج سے بہتر ہو گا،بلاول بھٹو

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وعدہ کرتا ہوں کہ آنے والی نسل کا کل ہمارے آج سے بہتر ہو گا۔آئینِ پاکستان کے 50 سال مکمل ہونے پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی تقریب کرتے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شاید میں پہلا سیاست دان ہوں جو […]
اقتدار بہتر ہا تھو ں میں منتقل کر یں گے، نگرا ن وزیر اعظم

اسلام آباد (اے بی این نیوز)امید ہے اچھے طریقے سے اقتدار بہتر ہا تھو ں میں منتقل کر یں گے، نگرا ن وزیر اعظم انوارالحق کا کڑ کی پر یس کا نفر نس، کہا چین کے صدر سے حالیہ ملا قات انتہا ئی مثبت رہی، سی پیک سے دو نو ں مما لک کے درمیان […]
کراچی میں نگلیریا پھیلنے لگا،5افراد ہلاک

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی میں نگلیریا کا وائرس پھیلنے لگا،مزید ایک شخص ہلاک ۔ تفصیلات کے مطابق اس کی محکمہ صحت نے بھی تصدیق کردی،ہلاک ہونے والے شخص کی عمر 45 سال تھی جو کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علان تھا۔واضح رہے کہ رواں برس 8 افراد نگلیریا سے ہلاک ہوئے ہیں جن میں […]
کرپشن کا کوئی ثبوت نہیں ، اسحاق ڈار کو باعزت بری کردیا گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس ،عدالت نے اسحاق ڈار کو باعزت بری کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس پر عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی دوران سماعت نیب پراسیکیوٹر افضل قریشی نے کہا کہ اسحاق […]
شیخ رشید کا عام معافی کا مطالبہ حیران کن ہے،فیاض الحسن

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) استحکامِ پاکستان پارٹی کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ شیخ رشید کا عام معافی کا مطالبہ حیران کن ہے۔شیخ رشید کے انٹرویو کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کے الزام میں قید بے گناہ لوگوں کی ریلیف ملنا چاہیے، لیکن تحریکِ فساد فی الارض میں […]
اداکارہ اشنا شاہ مظلوم فلسطینیوں کیلئے میدان میں آگئیں

کراچی( نیوز ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ اشنا شاہ مظلوم فلسطینیوں کیلئے میدان میں آگئیں کہا جب تک فلسطین آزاد نہیں ہو گا ،چُپ نہیں بیٹھیں گے،ہم فلسطینیوں کی آواز کو دبانے کے خلاف ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں سول سوسائٹی کی جانب سے فلسطینیوں سے اظہارِ یک جہتی کیلئے ریلی […]
اڈیالہ جیل ،کپتان فٹ رہنے کیلئے سائیکل چلائیں گے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف فٹ رہنے کیلئے اڈیالہ جیل میں سائیکل چلائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین کوورزش کے لیے سائیکل فراہم کرنے کی درخواست منظور ،خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں سائیکل فراہم کرنے کی ہدایت کردی ۔ چیئرمین پی […]