اقتدار بہتر ہا تھو ں میں منتقل کر یں گے، نگرا ن وزیر اعظم

اسلام آباد (اے بی این نیوز)امید ہے اچھے طریقے سے اقتدار بہتر ہا تھو ں میں منتقل کر یں گے، نگرا ن وزیر اعظم انوارالحق کا کڑ کی پر یس کا نفر نس، کہا چین کے صدر سے حالیہ ملا قات انتہا ئی مثبت رہی، سی پیک سے دو نو ں مما لک کے درمیان رابطو ں کو مزید فرو غ ملے گا،، چین کے سر ما یہ کا رو ں کو پا کستان میں سر ما یہ کا ری کی دعوت دی ہے، پا کستان سی پیک کا تسلسل جا ری رکھے گا چین نے مسئلہ کشمیر پر ہما رے موقف کی تا ئید کی۔