اسلام آباد (نیوزڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف فٹ رہنے کیلئے اڈیالہ جیل میں سائیکل چلائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین کوورزش کے لیے سائیکل فراہم کرنے کی درخواست منظور ،خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں سائیکل فراہم کرنے کی ہدایت کردی ۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے لیے سائیکل ایک بار پھر اڈیالہ جیل کے باہر پہنچا دی گئی ۔















