کپتان کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس،سماعت میں وقفہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چئیر مین پی ٹی آئی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سما عت میں ایک بجے تک وقفہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چئیر مین پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت کے معاون وکیل عدا لت میں پیش ، جونئیر وکیل نے کہارضوان […]
مکمل فٹ نہیں ، پرویز الہٰی کی رپورٹ عدالت میں جمع کرادی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع ،فٹ نہیں اس لیے عدالت میں پیش نہیں کیا جاسکتا۔ واضح رہے کہ ایف آئی اے سینٹرل کورٹ لاہور میں پرویز الہٰی اور مونس الہٰی سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی جس میں بتایا گیا کہ […]
قید کا خوف ،62 ہزار افغانی پاکستان چھوڑ گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قید کا خوف ،62 ہزارغیرقانونی مقیم افغانی پاکستان چھوڑ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے میں صرف 8 دن باقی،31 اکتوبر تک غیر قانونی افراد کا ہر صورت پاکستان سے انخلاء ناگزیر مقررہ تا ریخ کے بعد بعد کسی قسم کی […]
شیخ رشید صبح سویرے ناشتے کیلئے مقامی ہوٹل پہنچ گئے

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد چلے کے بعد عوامی مقامات پر سامنے آنا شروع ہوگئے ، ناشتے کے لیے ٹریک سوٹ میں چاندنی چوک کے ہوٹل پہنچ گئے ، ہوٹل کے سٹاف ،ویٹروں اور موقع پر موجود لوگوں نے شیخ رشید احمد کے ساتھ سلفیاں بھی بنائیں، ہوٹل میں رش لگ گیا […]
بغاوت کیس،فوادچوہدری کی حاضری استثنیٰ درخواست مسترد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیر قانون فواد چوہدری کیخلاف بغاوت کا کیس، حاضری استثنٰی درخواست مسترد کردی گئی ۔ اسلام آ با د کی مقامی عدالت نے 25 اکتوبر کو وکیل سے دلا ئل طلب کر لیے، فواد چوہدری کے وکیل فیصل چوہدری نے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کر دی،کہ فواد چوہدری طبعیت […]
زائد اثاثوں کا کیس ، اسحاق ڈار کیخلاف فیصلہ آج سنایا جائیگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات سے متعلق ریفرنس پر محفوظ فیصلہ آ ج سنایاجائےگا ۔اسحاق ڈار کےخلاف کرپشن ثبوت نہیں ، کیس مزید نہیں چلایا جاسکتا ، نیب پراسکیوٹر سے احتساب عدالت اسلام آباد نے تحریری جواب طلب کرلیا، جج محمد […]
کراچی، آئی جی آفس میں فائرنگ،پولیس اہلکار زخمی

کراچی (نیوزڈیسک) کراچی،آئی جی آفس میں فائرنگ،پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق گولی اتفاقیہ چلی جس کی وجہ سے حادثہ پیش آیا،جس میں50 سالہ شخص زخمی ہوا جس فوری قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ۔ یہ واقعہ آئی آئی چندریگر روڈ پر قائم آئی جی آفس میں پیش آیا۔
عورت مارچ قائدین کی نوازشریف پر سخت تنقید

کراچی (نیوز ڈیسک) عورت مارچ کے رہنماؤ ں کی نوازشریف کے خطاب پر سخت تنقید ،عور ت کو اچھی بری خواتین میں تقسیم کرنے کو نوازشریف کی سستی جگت قرار دیدیا۔ واضح ہے کہ سوشل میڈیا پر آنے والے ردعمل میں کہا گیا کہ نواز شریف نے ابھی تک نہیں سیکھا کہ عورتوں میں تقسیم […]
مریم اورنگزیب نے سب کو مل بیٹھنے کی دعوت دیدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انتشار انگیزگفتگو کی میں مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کی پیشی،سب کو مل کر بیٹھنے کی دعوت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق آج مریم نواز انتشار انگیز گفتگو کیس میں عدالت میں پیش ہوئیں۔ پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سب کو مل کر بیٹھنا […]
پاکستان افغانستان ٹاکرا آج ہو گا

چنئی(نیوز ڈیسک) ورلڈ کپ ،پاکستان کا افغانستان سے ٹاکرا آج ہو گا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیم کی آج پانچواں میچ کھیلے گی ، یہ میچ پاکستانی وقت کے مطاق دن ڈیڑھ بجے شروع ہوگا، پاکستانی ٹیم گزشتہ روز جم پر پریکٹس کی ،پاکستان ٹیم بڑی ہار کے بعد جیت کے لیے پرعزم ۔ واضح رہے […]