انگلش ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم بولر ورلڈ کپ سے باہرہوگئے

نئی دہلی (نیوزڈیسک)ورلڈ کپ کے دوران انگلینڈ کو بڑا دھچکا لگ گیا، اہم بولر انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے۔انگلش کرکٹ بورڈ کے مطابق فاسٹ بولر ریس ٹوپلے بائیں ہاتھ کی انگلی میں فریکچر کے باعث ورلڈ کپ کے باقی میچز نہیں کھیل سکیں گے۔ وہ ہفتہ کو جنوبی افریقہ کے خلاف میچ […]
بھارت کی پچز بولرز کیلئے مددگار نہیں ، شاہین آفریدی

چنئی(نیوزڈیسک)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ دو میچز میں شکست سے ٹورنامنٹ ختم نہیں ہوا، ابھی پانچ میچ باقی ہیں اور ہم یہاں تاریخ رقم کرنے آئے ہیں۔ایک گفتگومیں انہوں نے کہاکہ بھارت کی پچز بولرز کیلئے مددگار نہیں ، بھارت میں بولنگ کے دوران اتنا سوئنگ نہیں ملتا جتنا […]
سندھ میں بے امنی اور لاقانونیت کے خلاف امن مارچ کا آغاز

خیرپور(نیوزڈیسک)جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) سندھ نے اسرائیلی جارحیت اور سندھ میں بے امنی اور لاقانونیت کے خلاف امن مارچ کا آغاز کردیا۔خیرپور سے شروع ہونے والے امن مارچ کے شرکاء سکھر پہنچ گئے، مارچ صوبے کے تمام اضلاع سے ہوتا ہوا، 2 نومبر کو کراچی پہنچے گا، جہاں شرکاء سے مولانا فضل الرحمان […]
ورلڈکپ،بھارت نے نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

دھرم شالا(نیوزڈیسک)ورلڈ کپ 2023ء کے 21ویں میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کی ٹیم کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو دھرم شالا میں کھیلے جانیوالے میچ میں نیوزی لینڈ کی جانب سے بھارت کو 274 رنز کا ہدف دیا گیا تھا، جو میزبان ٹیم نے 48 ویں اوور کی چوتھی […]
بھارتی عدالت کا پاکستانی فنکاروں پر پابندی سے انکار

ممبئی(نیوزڈیسک)ممبئی ہائیکورٹ نے پاکستانی فنکاروں پر پابندی لگانے سے انکار کردیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق عدالت نے فیصلے میں بھارت میں پاکستانی فنکاروں، موسیقاروں اور گلوکاروں پر پابندی لگانے سے انکار کردیا ۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ حب الوطنی ملک کے لیے ہے، اس کا مطلب دوسروں سے دشمنی نہیں۔عدالت کے مطابق پاکستانی فنکاروں […]
پی ایس او نے تیل دے دیا،پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن جزوی بحال

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ی ایس او نے نے پی آئی اے کو محدود پیمانے پر ایندھن کی فراہمی کر دی جس کے بعد پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن جزوی طور پر بحال ہو گیا ،ترجمان پی آئی اے نے بتایاکہ کراچی، اسلام آباد، لاہور اور ملتان سے جدہ کے لئے پروازیں روانہ ہو گئیں،اسلام آباد […]
نوازشریف 24اکتوبر کو عدالت میں پیش ہونگے،پارٹی ذرائع

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں نواز شریف کی قانونی ٹیم انہیں عدالتوں میں پیش ہونے کا مشورہ دے دیا،تفصیلات کے مطابق قانونی ٹیم نے نواز شریف کو منگل کے روز عدالت میں پیش ہونے کا مشورہ دیا ہے ،پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف بروزمنگل 24 اکتوبر کو عدالت میں پیش ہوں گے،عدالت پیشی سے قبل نواز […]
ہمارے مسائل کا واحد حل اللہ کا نظام ہے،سراج الحق

شجاع آباد(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ تربت میں پانچ مزدوروں کو بے دردی سے شہید کیا گیا اس افسوسناک واقعہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ حیرانگی ہے کہ حکومت اور انتظامیہ کہاں ہے؟ 21 اکتوبر اگر ایک خاندان کے لیے مختص کیا جاسکتا ہے تو میں سمجھتا ہوں 22 […]
نوازشریف کا پی ڈی ایم قیادت سے رابطوں کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں نواز شریف نے سابق صدر اورپاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری ،چیئرمین پی پی بلاول بھٹو،سربراہ جے یوآئی(ف) مولانا فضل الرحمن اور اختر مینگل سے رابطوں کا فیصلہ کیا ہے،تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں نواز شریف نے سابق صدر اورپاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری […]
نواز شریف کی آمد تازہ ہوا کاایک جھونکا ہے ، گورنر پنجاب

لاہور(نیوزڈیسک)گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے کہاہے کہ مسلم لیگ نے ہر دور میں عوام کی خدمت کی ہے، میاں نواز شریف کی آمد تازہ ہوا کاایک جھونکا ہے ، کشمیری کمیونٹی نواز شریف کے ویژن کیساتھ ہے اور اوورسیز کے بچوں کو پاکستان سے راغب کرنے کیلئے کشمیرمیں ٹورازم کا فروغ اور سہولیات کی […]