اسلام آباد (نیوزڈیسک)ی ایس او نے نے پی آئی اے کو محدود پیمانے پر ایندھن کی فراہمی کر دی جس کے بعد پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن جزوی طور پر بحال ہو گیا ،ترجمان پی آئی اے نے بتایاکہ کراچی، اسلام آباد، لاہور اور ملتان سے جدہ کے لئے پروازیں روانہ ہو گئیں،اسلام آباد سے ایک پرواز ریاض کے لئے بھی روانہ ہو گئی، ترجمان پی آئی اے کے مطابق پروازوں کی جزوی بحالی ایئر لائن انتظامیہ کی کاوشوں سے ممکن ہوئی۔















