اہم خبریں

ایران میں 2 خاتون صحافیوں کو 35 سال قید

تہران(نیوزڈیسک) ایران میں صحافیوں نیلوفر حامدی اور الھہ محمدی کو ریاست اور قومی سلامتی کے خلاف کام کرنے کے جرم میں بالترتیب 13 اور 12 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق دونوں صحافیوں پر امریکی حکومت کے ساتھ ساز باز کرکے قومی سلامتی کے منافی سرگرمیوں میں […]

لاہور،چچا نے چھریوں کے وار کر کے بھتیجے کو قتل کر دیا

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کے علاقے مناواں کے رحمت ٹاؤن میں چچا نے چھریوں کے وار کر کے بھتیجے کو قتل کر دیا۔وقوعہ سے فرانزک ٹیموں کی مدد سے شواہد اکٹھے کر لیے، مقتول کی لاش پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دی گئی، واقعہ لین دین کے تنازع کی وجہ سے پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس […]

گزشتہ 35 سال سے قرضہ لیکر اتا رہے ہیں ،پرویز خٹک

بنوں(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ میں جمیعت علمائے اسلام (ف)کے سینئررہنمااور سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اکرم درانی کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ میرے ساتھ ترقیاتی کاموں کا موازنہ کرلیں ، ترقی کے لحاظ سے نوشہرہ اور سوات کے مقابلے میں بنوں کی حالت پر افسوس ہوا،اتوار کو بنوں میں جلسے سے خطاب کرتے […]

صرف نواز شریف کو خصوصی سیکورٹی نہیں دی جارہی،نگراں وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور(نیوزڈیسک)نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز آمد،وزیراعلیٰ نے ٹریفک حادثے میں وزیراعلیٰ آفس کے زخمی فوٹو گرافر عثمان زبیری اورڈرائیور آفتاب گل کی عیادت کی،تفصیلات کے مطابق اتوار کو نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کادورہ کیا اور ٹریفک حادثے میں […]

ہم اپنی توانائیاں پاکستان کی معاشی خوشخالی پر مرکوزکرینگے،نوازشریف

رائیونڈ(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے قائدوسابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے مسلم لیگ (ن)کے صدر وسابق وزیراعظم شہباز شریف اورسینئر لیگی رہنماوسابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے ملاقات کی ہے،تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن )کے قائدوسابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے مسلم لیگ (ن)کے صدر وسابق وزیراعظم شہباز شریف اورسینئر لیگی […]

پاکستان سے پولیو کا خاتمہ چاہتے ہیں، وفاقی وزیر صحت ندیم جان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرصحت ندیم جان نے کہا ہے کہ حکومت نے پولیو وائرس کوجڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا پختہ عزم کر رکھا ہے ،تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرصحت ڈاکٹر ندیم جان نے پولیو کے خاتمے کے حوالے سے اسلام آباد میں آگاہی واک کی قیادت کی، واک میں وزارت صحت کے حکام، طلباء، سول سوسائٹی، […]

فلسطینیوں کا جرم اپنا حق مانگنا ہے، حافظ طاہر اشرفی

لاہور(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کا جرم آزادی اور اپنا حق مانگنا ہے، کل آگ ہر طرف پھیل سکتی ہے۔ بے بسی صرف فلسطین اور کشمیر کے لیے کیوں ہے، اس سوال کا جواب خود ہمیں اپنے اندر تلاش کرنا ہو گا، ہمیں اپنے داخلی استحکام کو […]

نوازشریف غلام احمد بلور سے نہ ملے ،پی ڈی ایم اتحاد ختم

لاہو ر(نیوزڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنماء غلام احمد بلور سےنوازشریف کی ملاقات نہ ہوئی،غلام احمد بلور ملاقات کے بغیر ہی گھر لوٹ گئے اور جواز یہ پیش کیا کہ میں نوازشریف کو بتائے بغیر جاتی امرا آیا اس لیے ملاقات نہ ہوپائی کیونکہ جلسہ بہت بڑا تھا،نوازشریف پر یقین ہے وہ ملک کو […]

غزہ کشیدگی ،سعودی ولی عہد سے امریکی سینیٹر کی ملاقات

ریاض (نیوزڈیسک) سعودی ولی عہد سے امریکی سینیٹر کی ملاقات ،غزہ کشیدگی پر گفتگو کی گئی ۔ تفصیلات ے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی سینیٹر نے ملاقات کی جس میں اسرائیل فلسطین کشیدگی پر تفصیلی گفتگو اور خطے میں امن کو بحال کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔اس ملاقات کے دوران سعودی […]

بھارت کیخلاف نیوز ی لینڈ ٹیم مشکلات کا شکار

احمد آباد(نیوز ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ ،نیوزی کی ٹیم اہم میچ میں مشکلات کا شکار 19 رنز پر 2 کھلاڑی آؤٹ۔ تفصیلات کے مطابق ڈیوون کانوے صفر پر آوٹ ،دوسری وکٹ محمد شامی نے حاصل کی اور ٹیم کا مجموعی سکور 19 تھا۔ واضح رہے کہ بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا […]