فراڈ الرٹ ،ہوشیار رہیں، کابینہ ڈویژن کی تمام وزارتوں کو ہدایت

اسلام آباد (نیوڈیسک) فراڈ الرٹ ،کابینہ ڈویژن نے تمام وزارتوں کو ہوشیار کردیا۔تفصیلات کے مطابق کابینہ ڈویژن کی طرف سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق لوگوں کو پی ایم آفس کی آئی ڈی سے مختلف وزارتوں کو جعلی ای میل بھیجے جا رہے ہیں کچھ عرصےسے واٹس آپ کے ذریعے جعلی پیغامات بھی بھیجے جا […]
نوازشریف کی اہم ملاقاتیں،کل اسلام آباد آئیں گے

لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی اہم ملاقاتیں،کل اسلام آباد واپسی ہوگی،4 سالہ جلاوطنی کے بعد نوازشریف کا آج اپنے گھر جاتی امرا پہلا دن ہے جو کافی مصرف رہا گا،پارٹی رہنماؤں سمیت ن لیگی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے ،شہبازشریف سے بھی خصوصی ملاقات متوقع۔ نوازشریف اپنے خلاف چلنے […]
پاکستان میں افغان پولیو وائرس پھیلنے لگا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان کے 11 شہروں میں پولیو پھیلنے کا خدشہ،ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی، حکام کے مطابق بلوچستان, خیبر پختونخوا , پنجاب اور سندھ کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ، پاکستان میں اب تک 54 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پا ئے گئے ۔ واضح […]
کاجول کے اسٹیج پر گرنے کی ویڈیو وائرل

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کاجول اسٹیج سے گر گئیں،ویڈیو وائرل ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق کاجول جب اسٹیج سے لڑکھڑائیں ،تو بیٹے نے آگے بڑھ کر ماں کو پکڑ لیا ،کاجول بڑے حادثے سے بچ گئیں،کاجول زمین پر نہ گری لیکن موبائل فون گر گیا۔ واضح رہے کہ اس تقریب […]
ورلڈ کپ ،کل پاکستان افغانستان سے جیت کی جنگ لڑے گا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ کل پاکستان افغانستان سے جیت کی جنگ لڑے گا۔کرکٹ ورلڈ کپ کا کے 22واں میچ میں کل شاہینوں کا افغانستان سے ٹاکرا ہوگا ، قومی ٹیم چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے بنگلورو سے چنئی پہنچ گئی ، آج ٹریننگ سیشن ہوگا، بیٹنگ ،باؤلنگ اور فیلڈنگ کی مشق کی جائے گی […]
پنجاب ،ڈینگی کا راج،اقدامات نہ ہونے کے برابر

لاہور(نیو ز ڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کا راج،اقدامات نہ ہونے کے برابر۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں ڈینگی آؤٹ آف کنٹرول ہو ہوگیا ، 204نئے کیسز سامنے آگئے ۔ صوبے میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد7 ہزار827 سے زائد ہوگئی ،لاہور میں94،راولپنڈی میں 42،ملتان میں 15 جبکہ گوجرانوالہ میں 25 نئے مریضوں کی […]
فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کا تعمیراتی کام فوری مکمل کیا جائے ، محسن نقوی

لاہور(نیوزڈیسک) نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی ہیڈ آفس کا تعمیراتی کام 31 دسمبر تک مکمل ہونا چا ہیے،چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیدی۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے آج ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی ہیڈ آفس کا دورہ کیا انہیں متعلقہ […]
غیرقانونی مقیم ،افغانیوں کیلئے 9 دن باقی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم تمام غیر ملکیوں کو ملک چھوڑنے میں صرف 9د ن باقی ، افغا ن مہاجرین کی وطن واپسی جا ری ،اب تک کل 59ہزار 561افغان پناہ گزینوں وطن کی واپس چلے گئے، غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو مزید ایک دن کی بھی مہلت فراہم […]
شدید زلزلہ ،نیپال لرز اُٹھا

کھٹمنڈو(نیوزڈیسک) نیپال میں شدید زلزلہ، ملک لرز اُٹھا۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6 اعشاریہ1 ریکارڈ کی گئی ۔ واضح رہے زلزلہ اتوار کو صبح سویرے پیش آیا،زلزلے کے جھٹکے دہلی اور این سی آر کے علاقو ں میں بھی محسوس کیے گئے ،زلزلے کا مرکز نیپال کے درالحکومت کھٹمنڈو سے 55 کلومیٹر مغرب […]
بھارت کا نیوزی لینڈ سے ٹاکرا آج ہوگا

احمد آباد (نیوزڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ ، بھارت کا نیوزی لینڈ سے ٹاکرا ، یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے دھرم شالا کرکٹ اسٹیڈیم میں ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق میزبان ٹیم بھارت اور نیوزی لینڈ میگا ایونٹ میں اب تک 4، 4 میچز کھیل چکی ہیں […]