لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی اہم ملاقاتیں،کل اسلام آباد واپسی ہوگی،4 سالہ جلاوطنی کے بعد نوازشریف کا آج اپنے گھر جاتی امرا پہلا دن ہے جو کافی مصرف رہا گا،پارٹی رہنماؤں سمیت ن لیگی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے ،شہبازشریف سے بھی خصوصی ملاقات متوقع۔ نوازشریف اپنے خلاف چلنے والا کیسز کے حوالے سے اپنی لیگل ٹیم سے ملاقات کریں ۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف کل اہم ملاقاتوں کیلئے دوبارہ اسلام آباد آئیں گے ۔















